پی ایس ایل5 کے بقیہ چارمیچز کیلئے تمام ٹیموں کے حتمی اسکواڈز جاری

پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کے باقی رہ جانے والے فائنل سمیت پلے آف مرحلے کے چار میچز میں حصہ لینے والے چاروں ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈزکا اعلان کردیاہے جس میں کئی نامور پلیئرز شامل ہیں۔ سائوتھ افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی پہلی بار پی ایس ایل میں جگمگائیں گے جوپشاورزلمی کا حصہ بنیں گے۔

پی ایس ایل فائیو کے بقیہ چارمیچزمیں مجموعی طورپر 21غیرملکی پلیئرز حصہ لیں گے جن میں جنوبی افریقہ کے سات، انگلینڈکے چھ، ویسٹ انڈیزکے چار،بنگلہ دیش کے دو جبکہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈکا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔

۔ لاہورقلندرزکوکرس لئن کی خدمات حاصل نہیں ہوسکیں جبکہ اُن کے بقیہ میچز میں حصہ نہ لینے کی وجوہات بھی تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

اس رپورٹ میں کراچی کنگز، لاہورقلندرز،ملتان سلطانز اور پشاورزلمی کے اسکواڈزکی مکمل تفصیل پیش کی جاری ہے۔

کراچی کنگز

لاہور قلندرز

پشاور زلمی

ملتان سلطانز

معلوماتی ویڈیوز اور ویڈیو رپورٹس کیلئے ہمارا چینل دیکھیں

Check Also

پی ایس ایل تاریخ میں زیادہ سنچریاں کس ٹیم کی جانب سے بنی ہیں؟

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سنچری بنانا ایک بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔2005 میں جب ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔