دوسراٹی ٹوئنٹی: پاکستان ٹیم میں دوتبدیلیاں، ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کا دوسرامیچ آج ہرارے میں جاری ہے جس میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔حیدرعلی کو ڈراپ کرکے اُن کی جگہ ایکبارپھر آصف علی کو موقع دیا گیاہے جو پہلے بھی تواترسے ناکام رہے ہیں اورسرفرازاحمد کو بدستور ٹیم سے باہر ہی رکھاگیاہے۔

پاکستان ٹیم میں دوسری تبدیلی محمد نوازکی جگہ ارشداقبال کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کراکرکی گئی ہے جبکہ دیگر 9کھلاڑیوں بدستور ٹیم کا حصہ ہیںاورشرجیل خان بدستور ٹیم سے باہر ہیں۔

ارشداقبال نے اپنی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیپ آل رائونڈر محمد حفیظ سے حاصل کی۔

دوسری جانب، آج زمبابوے ٹیم کی قیادت تجربہ کاربرینڈن ٹیلر کررہے ہیں۔پاکستان کو سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔

آج کے میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون

Check Also

پی ایس ایل تاریخ میں زیادہ سنچریاں کس ٹیم کی جانب سے بنی ہیں؟

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سنچری بنانا ایک بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔2005 میں جب ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔