بنگلہ دیش کی فتح نے پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا امکان بڑھا دیا

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو شکست دیکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے سیمی فائنل میں پاکستان کی اُمیدیں جگادی ہیں۔

اب پاکستان کو نہ صرف اپنے آنے والے تینوں میچز جیتنے ہیں بلکہ اُسے سائوتھ افریقہ کے خلاف بھارت کی فتح کی بھی ضرورت ہے ۔

آج بھارت اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے مدمقابل آرہی ہیں اور اس سے پہلے پاکستان ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف میچ کھیل رہی ہے اور اس کے بعد پاکستان کے اگلے دو میچز سائوتھ افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف ہیں۔

Check Also

پی ایس ایل تاریخ میں زیادہ سنچریاں کس ٹیم کی جانب سے بنی ہیں؟

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سنچری بنانا ایک بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔2005 میں جب ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔