ٹیم آف پی ایس ایل 8جاری، ہرپوزیشن کے بہترین گیارہ کھلاڑی

پاکستان سپرلیگ 2023کا سیزن جاری ہے اور ایک دن کے آرام کے بعد کل (اتوار)سے میچز کا دوبارہ آغاز ہورہاہے۔

اب تک کھیلے گئے13میچز میں کئی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے ۔اگر ہرپوزیشن کے اعتبار سے نمایاں اوربہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آف پی ایس ایل 2023بنائیں تو اس میں کئی ٹاپ اسٹار نظر آتے ہیں۔

ٹیم آف پی ایس ایل 2023 میں شامل ہر کھلاڑی کی کارکردگی جانیئے

’ورلڈاسپورٹس‘ نے اپنے یوٹیوب چینل پر تفصیل کے ساتھ ہر کھلاڑی کی کارکردگی کا جائزہ اور اُن کی سلیکشن کی وجہ بتائی ہے مگر یہاں اس رپورٹ میں ان کھلاڑیوں کے صرف نام پیش کئے جارہے ہیں جبکہ تفصیل ہمارے یوٹیوب چینل پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔

ٹیم آف پی ایس ایل 2023

  1. محمد رضوان (کپتان و وکٹ کیپر)
  2. محمد حارث
  3. ریلی روسوئو
  4. اعظم خان
  5. آصف علی
  6. عمادوسیم
  7. جیمز نیشم
  8. اُسامہ میر
  9. حسن علی
  10. محمد حسنین
  11. احسان اللہ (ایمرجنگ)

Check Also

عثما ن خان نے بڑا پی ایس ایل ریکارڈ بناڈالا

ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے پی ایس ایل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔