آسٹریلیاکے نامور اور ریکارڈساز آل رائونڈراینڈریو سائمنڈزکا گزشتہ شب کارحادثے میں انتقال ہوگیاجس پر دُنیائے کرکٹ رنجیدہ ہے۔ اس رپورٹ میں اینڈریوسائمنڈزکے کرکٹ میدانوں میں کارناموں کی مختصر تفصیل پیش کی جارہی ہے۔ اینڈریوسائمنڈکا شمار نہ صرف آسٹریلیا بلکہ دُنیاکے چند نامور آل رائونڈرزمیں ہوتاتھا جنہوں نے بیٹ اور بال سے شاندار کھیل پیش کرکے آسٹریلیاکو کئی تاریخی فتوحات دلائیں …
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپورٹس نیوز
شرجیل خان اور عمراکمل سمیت3 ٹاپ کرکٹرزڈراپ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آنے والے مصروف سیزن کیلئے دو مراحل میں کنڈیشنگ تربیتی کیمپ لگانے کا اعلان کیاہے جس کیلئے 60کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاہے لیکن حیران کن طورپر اس میں شرجیل خان، عمراکمل اور حارث سہیل کو شامل نہیں کیاگیاہےجو اس بات کا اشارہ ہے کہ شاید یہ تینوں کھلاڑی پاکستان ٹیم کے موجودہ سلیکٹرزکے فیوچرپلان کا حصہ …
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف سیریز سے قبل بنگلہ دیش کو بڑی خوشخبری مل گئی
بنگلہ دیش اور سری لنکاکے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز پندرہ مئی سے چٹاگرام میں شروع ہورہی ہے جس کے آغاز سے قبل بنگلہ دیش کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے جس کے تجربہ کار کھلاڑی کو پہلا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے کلیئر قراردیدیا گیاہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے نامور آل رائونڈر شکیب الحسن کوویڈ19میں مبتلا ہونے کی …
مزید پڑھیں »راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین وکٹوں کا ریکارڈبناڈالا
افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیگ اسپنر راشدخان، جنہیں ٹی ٹوئنٹی سمیت ہر فارمیٹ کا خطرناک بولر سمجھا جاتاہے اور وہ طویل عرصہ تک عالمی نمبرون ٹی ٹوئنٹی بولر بھی رہے ہیں اور اب انہوں نے جاری آئی پی ایل میں نیا ریکارڈقائم کردیاہے جوکہ کم ترین میچز میں زیادہ وکٹوں کا بڑا سنگ میل عبور کرنے کا ریکارڈ ہے۔ افغانستان …
مزید پڑھیں »حارث رؤف اور نسیم شاہ کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان سیریزکے آغازسے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم منیجمنٹ لاہورمیں قومی ٹیم کا ایک بڑا تربیتی کیمپ لگانے کا پلان بنارہی ہے جس میں پچاس کھلاڑی شریک ہوں گے جن میں نہ صرف انٹرنیشنل لیول پر بلکہ پی ایس ایل 2022اور حالیہ ڈومیسٹک میچز میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پلیئرز کو بھی شامل کیاجائے گا۔ …
مزید پڑھیں »کیا عمران خان نے سرفرازاحمدکو کپتانی سے ہٹوایاتھا؟ احسانی مانی بول اُٹھے
پاکستا ن کرکٹ بورڈکے سابق چیئرمین احسان مانی کا کہناہے کہ انہوں نے اپنے دورمیں پاکستان کرکٹ کو اپنے تئیں آگے بڑھانے کی پوری کوشش کی اور یہ بھی کہاکہ اُن کی کوشش تھی کہ آئندہ پی سی بی کے چیئرمین کے چنائو کے حوالے سے وزیراعظم کا کردار کم ہو۔ احسان مانی نے اپنے تازہ انٹرویومیں اس مفروضے اور قیاس …
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز-شاہین آفرید ی کا بڑافیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی جوکہ حالیہ عرصے میں پاکستان کے اسٹرائک بولرکے طور پر اُبھرے ہیں، وہ اس وقت انگلش کائونٹی سیزن2022میں مڈل سکس کائونٹی کی نمائندگی کررہے ہیں اور آٹھ جون سے ویسٹ انڈیزکے خلاف شروع ہونے والی ہوم سیریزکے حوالے سے انہوں نے بڑا فیصلہ کرلیاہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کے سلیکٹرز اور ٹیم …
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستان اسکواڈ اورتربیتی کیمپ بارے اعلان
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 8مئی سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ اور تربیتی کیمپ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ اسکواڈ کا اعلان کب ہونے جارہاہے اور تربیتی کیمپ کب سے شروع ہوگا اور اس میں کتنے کھلاڑی شامل ہوں گے۔ پاکستان کے معروف یوٹیوب چینل ’ورلڈاسپورٹس‘ کے مطابق ویسٹ …
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستانی اسکواڈمیں تبدیلیوں بارے اہم خبر
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز آٹھ جون سے شروع ہونی ہے جس کیلئے پاکستانی اسکواڈکی سلیکشن کے حوالے سے کپتان بابراعظم، ہیڈکوچ ثقلین مشتاق اور چیف سلیکٹر محمدوسیم میں مشاورت مکمل ہوگئی ہے اور اانتظار ہے تو اسکواڈکے اعلان۔ ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے حوالے سے بتایا گیاہے کہ اس میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان …
مزید پڑھیں »بابراعظم اور ثقلین مشتاق نے بورڈسے بڑا مطالبہ کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم دورِ حاضر میں عمدگی سے آگے بڑھ رہی ہے۔آسٹریلیاکے خلاف حالیہ ہوم سیریز سے قبل پاکستان ٹیم ماسوائے آسٹریلیا کے،دیگر سبھی ٹیموں کیلئے ناقابل شکست بن چکی تھی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021میں روایتی حریف بھارت کو شکست دینے سمیت وہ گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہنے والی دُنیا کی واحد ٹیم تھی جسے بعدازاں سیمی فائنل میں …
مزید پڑھیں »