نیوز ڈیسک

شاہین آفریدی رواں سال مزید نہیں کھیلیں گے، متبادل بولر کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی جو انگلش کائونٹی سیزن میں مڈل سیکس کیلئے شاندار کارکردگی دکھا کر واپس آئے ہیں ،انہو ں نے رواں سال مزید میچز کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی معذرت کے بعد اب اُن کے متبادل بولرکے نام کا اعلان بھی کردیاگیاہے جوکہ رواں سیزن میں اُن کی جگہ کھیلیں گے۔ شاہین آفریدی …

مزید پڑھیں »

پشاورزلمی نے اگلی پی ایس ایل بارے بڑا اعلان کردیا

پشاورزلمی پاکستان سپرلیگ کی چند کامیاب ترین ٹیموں میں شمارہوتی ہے اور اُس نے ابھی سے اگلےسیزن کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن یعنی پی ایس ایل 2023سے قبل پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے ایک بڑا اعلان کیاہے جوکہ لاہورقلندرزکی طرح نئے ٹیلنٹ اور نئے کھلاڑیوں کو کھلانے کے حوالے سے ہے۔ نئے اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو بڑادھچکا، ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاپ کھلاڑی کے باہرہونے کا خدشہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اگلے ماہ کے اوائل میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز ہونی ہے جس کے آغاز میں کئی رکاوٹیں حائل ہیں ۔ملکی نامساعد سیاسی حالات کے پیش نظر ابھی تک اس سیریزکے وینیو کا تعین نہیں ہوسکا کہ یہ سیریز راولپنڈی میں کھیلی جائے گی یا ملتان میں؟ اب پاکستان کو اس سیریزکے آغاز سے قبل …

مزید پڑھیں »

محمد حسنین کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیم میں واپسی کا امکان روشن

غیرقانونی بولنگ ایکشن کے سبب پابندی کا شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے جن کی پاکستان ٹیم میں فوری واپسی کا امکان روشن ہوگیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے کوچز کی جانب سے کلیئردیئے جانے اور اُن کے مکمل اطمینان کے بعد فاسٹ بولر محمد حسنین نے اپنے …

مزید پڑھیں »

فکسنگ میں سزایافتہ سلمان بٹ انٹرنیشنل کوچ بن گئے

2010 کے اسپاٹ فکسنگ میں بطورکپتان ملوث ہونے والے اور اسکینڈل کے مرکزی کردارسلمان بٹ انٹرنیشنل کوچ بن گئے ہیںرپورٹ کے مطابق سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کو 2022 کے سیزن کے لیے قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ ہیڈ کوچ کے طور پر شامل کیا ہے۔ پاکستان ویمنز ٹیم کے سابق ٹرینر جمال حسین کے …

مزید پڑھیں »

لاہورقلندرز نے ایک اور نایاب بولر ڈھونڈلیا

گوکہ پی ایس ایل میں کامیابی حاصل کرنے کے اعتبار سے لاہورقلندرزکوکامیاب ٹیم نہیں کہا جاسکتا جوکہ گزشتہ سیزن میں چیمپئن بننے سے قبل واحد ٹیم تھی جو کبھی پی ایس ایل ٹرافی نہیں جیت سکی تھی۔ پی ایس ایل ریکارڈسے قطع نظر، لاہورقلندرز پاکستان کرکٹ کی حقیقی خدمت کررہے ہیں جنہوں نے پاکستان کو اپنے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے …

مزید پڑھیں »

شاداب خان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے کتنے میچز کھیلیں گے؟

پاکستان کے وائٹ بال نائب کپتان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں یارکشائر کائونٹی کی نمائندگی کرنے کیلئے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اپنے ساتھی کھلاڑی حارث رئوف کے ساتھ کھیلیں گے۔ شاداب خان ان فٹ ہونے کے سبب آسٹریلیاکے خلاف گزشتہ ہوم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریزکا کوئی میچ نہیں کھیل سکے تھے تاہم اب وہ مکمل فٹ دکھائی …

مزید پڑھیں »

اظہرعلی نے صدی پرانا ورلڈریکارڈتوڑڈالا-شاندار ڈبل سنچری

انگلش کائونٹی کے جاری سیزن کی پہلی چھ اننگزمیں صرف 34 رنزبناپانے والے پاکستانی تجربہ کار بلے باز اظہر علی شاندار فارم میں آگئے ہیں جنہوں نے وہاں 202 رنزناٹ آئوٹ کی صورت میں کیرئیر کی اولین کائونٹی ڈبل سنچری بنانے کے ساتھ ساتھ ایک صدی پرانا ریکارڈبھی توڑدیا ہے۔ اظہرعلی کی انگلینڈکے انڈر19 بلے باز جیک ہینز کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ کی میزبانی پر بنگلہ دیش کا آفیشلی اعلان

ایشیاء کپ 2022 کے سری لنکا میں انعقادکے حوالے سے ہنوز خدشات موجود ہیں جبکہ ایونٹ ایکبارپھر ملتوی کئے جانے کا خطرہ بھی موجود ہے۔ ویسے تو سری لنکا میں ایشیاکپ کا انعقاد نہ ہونے کی صورت میں متبادل وینیو کے طور پر پہلے یواے ای اور پھر بنگلہ دیش کا نام سامنے آچکاہے لیکن آج سے پہلے اس بات …

مزید پڑھیں »

اظہر علی نے کاؤنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ انجام دے دیا

اظہر علی نے وورسسٹرشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسسٹرشائر کیخلاف 328 گیندوں پر 18 چوکوں، 1 چھکے کی مدد سے ناٹ آئوٹ 202 رنز بنا لیے۔ پاکستانی بیٹرکی یہ کاؤنٹی کیرئیر میں پہلی اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں مجموعی طور پر چوتھی ڈبل سنچری ہےاظہر علی اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری بنانے والے دوسرے …

مزید پڑھیں »