ٹاپ اسٹوریاں

کیرون پولارڈ کراچی کنگز کو چھوڑ گئے، واپسی کب ممکن؟

پاکستان سپرلیگ 2024 میں مشکلات سے دوچار کراچی کنگز کو اپنے اگلے اہم ترین میچ سے قبل بڑا دھچکا لگاہے جن کے ٹاپ اسکورر کیرون پولارڈ پی ایس ایل9 چھوڑ کر بھارت چلے گئے ہیں۔ کراچی کنگز پی ایس ایل 9 میں اب تک 5 میچز میں صرف دو کامیابیاں حاصل کرسکی ہیں جبکہ تین میچز میں اُسے شکست کا …

مزید پڑھیں »

لاہورقلندرز بمقابلہ پشاورزلمی میچ کے نتیجے کی پیشگوئی

پاکستان سپرلیگ 2024 کا سترھواں میچ لاہورقلندرز اورپشاورزلمی کے مابین راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جوکہ 2 مارچ کو دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کے میچ میں گوکہ بارش کا 80 فیصد امکان بتایا جارہاہے اور میچ کا نتیجہ آنے کا امکان بھی کم ہے لیکن اس کے باوجود اگر میچ مکمل ہوجاتا ہے تو اس کا پوائنٹس ٹیبل، …

مزید پڑھیں »

PSL 9 میں زیادہ چھکے ناکامی کا سبب کیوں؟ حیران کن رپورٹ

پاکستان سپرلیگ کا نواں میچ جاری ہے جس میں کچھ ٹیموں نے حیران کن طور پر شاندار کھیل پیش کیا ہے البتہ گزشتہ دونوں ایڈیشنز کی چیمپئن ٹیم لاہورقلندرز اس سیزن میں بالکل آف کلر ہے۔ لاہورقلندرز اب تک پی ایس ایل2024 میں اپنے تمام چھ کے چھ میچز ہارچکی ہے مگر حیران کن طورپر اسی ٹیم کے بلے بازوں نے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے بڑے نام، 2024میں ہوئے ناکام

پاکستان سپرلیگ کا نواں ایڈیشن ملک بھر میں جاری ہے جس میں جہاں کئی پلیئرز نے اپنے کھیل سے سب کو حیران کیا ہے، وہیں کچھ بڑے پلیئرزکا کھیل توقع سے خاصا مایوس کن رہاہے۔ ’’ورلڈاسپورٹس‘‘ نے اس حوالے سے خصوصی رپورٹ جاری ہے جس میں 27فروری تک کھیلے گئے چودہ میچز میں ناکام رہنے والے بڑے کھلاڑیوں کا جائزہ شامل …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8 : کونسی چار ٹیمیں پلے آف کھیلیں گی؟

پاکستان سپرلیگ کا آٹھواں ایڈیشن جاری ہے جس میں اب تک مجموعی طورپر پندرہ میچز کھیلے جاچکے ہیں یعنی رائونڈمیچزکاآدھا مرحلہ مکمل ہوچکاہے۔ اب تک کھیلے گئے پندرہ میچزمیں کارکردگی کی بنیادپر کونسی چار ٹیمیں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں اور فائنل جیتنے کیلئے کونسی ٹیم زیادہ فیورٹ ہے۔ اس کا ’ورلڈاسپورٹس (یوٹیوب چینل) نے تفصیلی جائزہ پیش …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگزکی قسمت بدلنے کیلئے عمادوسیم نے بالوں کی قربانی دیدی

پاکستان سپرلیگ کے گزشتہ ایڈیشن کی طرح رواں سیزن بھی اچھا نہیں جارہا جو اب تک پانچ میچز میں صرف ایک ہی فتح حاصل کرسکے ہیں۔ کراچی کنگزآج کے میچز سے قبل پوائنٹس ٹیبل پرپانچویں نمبرپر موجودہے اور پلے آف مرحلے کیلئے ٹاپ فور ٹیمیں ہی کوالیفائی کرسکیں گی۔اس لئے کراچی کنگزکوفتوحات کی اشد ضرورت ہے۔ عمادوسیم کی قربانی کراچی کنگز کے …

مزید پڑھیں »

حکومت آخر میچز پنجاب میں کیوں نہیں ہونے دے رہی؟ پس پردہ کہانی بارے بڑاانکشاف

پاکستان سپرلیگ2023کے لاہورمیچزکاآج سے آغازہورہاہے جب شام سات بجے میزبان لاہور قلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی لیکن لاہوراورراولپنڈی میں مزیدمیچزکا انعقاد اب نہیں ہوگا۔ ذرائع کا کہناہے کہ پنجاب حکومت کے انکار کے بعد اب 28فروری کے بعد لاہوراورراولپنڈی میں شیڈول تمام میچزاب کراچی منتقل کردیئے جائیں گے۔اس حوالے سے پی سی بی اورپنجاب حکومت میں ڈیڈلاک ختم نہیں ہوسکا۔ پنجاب …

مزید پڑھیں »

ٹیم آف پی ایس ایل 8جاری، ہرپوزیشن کے بہترین گیارہ کھلاڑی

پاکستان سپرلیگ 2023کا سیزن جاری ہے اور ایک دن کے آرام کے بعد کل (اتوار)سے میچز کا دوبارہ آغاز ہورہاہے۔ اب تک کھیلے گئے13میچز میں کئی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے ۔اگر ہرپوزیشن کے اعتبار سے نمایاں اوربہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آف پی ایس ایل 2023بنائیں تو اس میں کئی ٹاپ اسٹار نظر آتے ہیں۔ ٹیم …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل8: لاہوراورپنڈی کے میچزکراچی منتقل، بڑافیصلہ آج

پاکستان سپرلیگ کا آٹھواں ایڈیشن جاری ہے جس میں سنسنی خیز میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔اس ایڈیشن کے ملتان میں شیڈول پانچوں میچز کھیلے جاچکے جبکہ کراچی میں مزید دومیچز ہوناباقی ہیں۔ کراچی میں 26فروری کو جب پی ایس ایل8کا آخری میچ ہوناہے، اُسی دن ہی لاہورمیں پی ایس ایل میچز کا آغازہوناہے جبکہ یکم مارچ سے راولپنڈی میں میچزکا انعقاد …

مزید پڑھیں »

شاداب خان آج اپنی دلہنیا گھر لے آئیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں۔ شاداب خان کا نکاح سابق اسپنر اور قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ ہوا ہے۔ 23 جنوری کو شاداب خان نے ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ ان کا نکاح ہوگیا ہے۔ Alhamdulilah today was …

مزید پڑھیں »