ٹاپ اسٹوریاں

محمد عامر نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابرکردیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ محمد عامر موجودہ وقت میں بی پی ایل 2023 میں وہاب ریاض کے ہمراہ ٹاپ وکٹ ٹیکر ہیں جو محض سات میچز میں 13 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ بی …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل8 کیلئے الیکس ہیلزسمیت4ٹاپ انگلش کرکٹرز نے انگلش ٹیم چھوڑدی

جارح مزاج انگلش اوپننگ بلے باز الیکس ہیلز نے پی ایس ایل کا آنے والا سیزن کھیلنے کیلئے انگلینڈ ٹیم کے ساتھ دورۂ بنگلہ دیش پر جانے سے معذرت کرلی ہے۔ ایک انگلش جریدے ٹیلی گراف کے مطابق الیکس ہیلز دورۂ بنگلہ دیش کیلئے انگلینڈکے اسکواڈکا حصہ نہیں ہوں گے کیونکہ وہ پی ایس ایل 2023کیلئے اسلام آبادیونائیٹڈ کی نمائندگی …

مزید پڑھیں »

شرجیل خان نے دُنیاکے سبھی اوپنرزکو پیچھے چھوڑدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان کو 2017کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی آڑ میں مختلف حیلے بہانوں سے ٹیم سے باہر رکھا جارہاہے حالانکہ وہ آج بھی دُنیامیں ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رفتار سے رنز بنانے کا اعزاز رکھتا ہے۔ شرجیل خان نے نہ صرف مجموعی ون ڈے تاریخ میں بلکہ 2016میں اپنے کم بیک …

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پاک-بھارت ٹاکرا؟

ٹیسٹ چیمپئن کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے کا کتنا امکان؟ کتنے میچز جیتنا ہوں گے؟ سیناریو جاری دوسری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ جوں جوں اپنے اختتام کے قریب پہنچ رہی ہے، فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کی جنگ میں بھی ویسی شدت آتی جارہی ہے۔ موجودہ سیناریومیں چھ ٹیمیں ابھی بھی فائنل کھیلنے کی دوڑمیں شامل …

مزید پڑھیں »

پاکستان سری لنکا سیریز فکسڈ تھی، بڑے انکشاف کے بعد تحقیقات کا آغاز

کرکٹ میں کئی میچ فکسرزاوردیگر کرپٹ آفیشلز کے خلاف بڑی بڑی سزائیں ہوجانے کے بعد بدقسمتی سے کرپشن اور فکسنگ کی لعنت سے پاک نہیں ہوسکی ہے۔ جس میں آئے دن کوئی نہ کوئی بڑی کرپشن کی نئی داستان سننے کو ملتی ہے۔ اب ایک ایسی ہی داستاں کرکٹ سری لنکا سے متعلق سامنے آئی ہے جہاں کرکٹ میں کرپشن عام …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کافارمیٹ تبدیل، بڑا اعلان

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے نئے فارمیٹ کا اعلان کردیاہے اور اگلے چاروں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسی نئے فارمیٹ کے مطابق کھیلیں جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس سے بالکل مختلف ہوگاجس میں اب سپر12مرحلہ نہیں …

مزید پڑھیں »

فوادعالم پھر ناانصافی کا شکاریا ڈراپ کرنا درست فیصلہ؟

پاکستان کے تجربہ کار مڈل آرڈربیٹر فوادعالم کو آج انگلینڈکے خلاف اعلان کردہ ٹیسٹ اسکواڈسے ڈراپ کردیا گیاہے جس پر کچھ حلقوں میں ایکبارپھر اس بحث نے جنم لیاہے کہ فوادعالم کو ایکبارپھر زیادتی کا نشانہ بنایا گیاہے۔ اس طرح کی بحث میں تلخی اُس صورت میں مزید بڑھ سکتی ہے، اگر فوادعالم نے جاری قائداعظم ٹرافی میں کوئی بڑی …

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف پاکستان اسکواڈکا اعلان،میرٹ یا خانہ پُری؟

پاکستان کرکٹ بورڈنے کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آج انگلینڈ کیخلاف یکم دسمبر سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز کیلئے پاکستان کے اٹھارہ رکنی اسکواڈکا اعلان کردیاہے۔ دورہ سری لنکا پرجانے والے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈمیں سے تین کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیاہے جن میں شان مسعود، یاسرشاہ اور حسن علی شامل ہیں۔ شان مسعود ایک ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرزکیخلاف پروپیگنڈے کا اب ہوگا’اِن کائونٹر‘

پاکستان میں کھیلوں کے معروف ادارے ’اسپورٹس لنک گروپ‘ کے ویب چینل ’ورلڈاسپورٹس‘ نے کرکٹ پر ایک نیا اورمنفرد پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام کو ’’دی کرکٹ ان کائونٹر‘‘ کا نام دیا گیاہے جیساکہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ اس میں پاکستان کرکٹ اور قومی کرکٹرز سے متعلق شروع کئے جانے والے پروپیگنڈوں اور گمراہ کن …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا6 ٹیموں کا ’’منی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ‘‘ کرانے کا پلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کی شاندار کامیابی کے بعد آئی سی سی نے کرکٹ شائقین کو ایک اور بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ آئی سی سی ہردوسال کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کراتا ہے جبکہ ہرچارسال بعد پچاس اوورزکا ورلڈکپ منعقد کرایاجاتاہے اور اب آئی سی سی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرانے کا پلان تیار کرلیاہے جوکہ …

مزید پڑھیں »