ٹاپ اسٹوریاں

پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈبارے اہم اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈنے آج اعلان کیاہے کہ کل یعنی پندرہ ستمبر کو تین مختلف سیریزاورایونٹس کیلئے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈکا اعلان کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی پریس ریلیز سے پہلے اس بات پر بھی مشاورت کی گئی کہ آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے اسکواڈکی اعلان کی ڈیڈلائن میں توسیع کی درخواست کی جائے جوکہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان عالمی نمبر2ٹیم بننے کے قریب پہنچ گیا

سابق عالمی نمبرون پاکستان کرکٹ ٹیم موجودہ وقت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تیسرے درجے پر موجود ہے تاہم اُس کے ایک درجہ ترقی کا امکان پیدا ہوگیاہے۔ موجودہ عالمی نمبر2انگلش ٹیم کی سائوتھ افریقہ کے ہاتھوں ہوم سیریزکے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی ترقی کا امکان پیدا ہوگیاہے۔ اگر انگلینڈکی ٹیم …

مزید پڑھیں »

پریکٹس میچ میں بابراعظم کی دھواں دار سنچری،فوادعالم کا بیٹ بھی چل پڑا

دورۂ سری لنکا کیلئے راولپنڈی میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں پہلا دو روزہ انٹراسکواڈ وارم اپ میچ کھیلا گیا جس میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے شاندار بیٹنگ کی اور سنچری مکمل کی۔ اوپننگ بلے باز امام الحق نے 50رنزبنائے جبکہ بابراعظم 111اور فوادالم 75رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے۔اس سے قبل اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق20اور سعودشکیل 5رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔ شاہین آفریدی، …

مزید پڑھیں »

بابراعظم بغیرکھیلے تینوں فارمیٹس میں عالمی نمبرون بننے کے قریب

پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصاً بابراعظم کے مداح اس بات کا انتظار کررہے ہیں کہ قومی کپتان بالاآخر وہ اعزاز حاصل کرلیں جوکہ دُنیاکا کوئی بھی بلے باز آج تک حاصل نہیں کرسکااور وہ اعزاز تینوں فارمیٹس میں بیک وقت دُنیا کا نمبرون بیٹر ہونا ہے۔ بابراعظم پہلے ہی وائٹ بال کے دونوں فارمیٹس ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ …

مزید پڑھیں »

امام الحق نے ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی

ویسٹ انڈیز اورپاکستان کے درمیان ختم ہونے والی تین ون ڈے میچز کی سیریزکے اختتام کے بعد جاری ہونے والی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پاکستانی پلیئرزکی بڑی خوشخبری لائی ہے۔ تازہ آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستانی اوپننگ بلے باز امام الحق،بھارتی بلے باز ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن چھیننے میں کامیاب ہوگئے ہیں جنہوں نے …

مزید پڑھیں »

بھارت کی پہلی ٹی ٹوئنٹی پوزیشن خطرے میں، پاکستان کیلئے خوشخبری

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی رینکنگ میں پہلے درجے پر موجود بھارتی کرکٹ ٹیم سائوتھ افریقہ کے خلاف ہوم سیریزکے پہلے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز ہارکر چھ قیمتی پوائنٹس گنواچکی ہے جبکہ آج کھیلے جارہے تیسرے میچ میں شکست کی صورت میں وہ اپنی ٹاپ پوزیشن گنواسکتی ہے۔ پہلے دومیچز میں ناکامی کے سبب فی میچ تین پوائنٹس کی کٹوتی کا سامناکرنے والی بھارتی …

مزید پڑھیں »

ون ڈے کی بہترین ٹیم بننے کیلئے کن چیزوںکی ضرورت ہے؟ بابر اعظم نے سب بتادیا

بابر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اگر ان کی ٹیم کو ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں بہترین ٹیم بننا ہے تو اس کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے۔ اچھی فارم میں موجود پاکستانی ٹیم نے گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز کو ہوم سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کیا تھا۔پاکستان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کیلئے کتنے میچز جیتنا ہونگے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی اسائمنٹ دورۂ سری لنکاہے جہاں وہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریزکھیلے گی جو دوسری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری اَوے سیریزہوگی۔ دوسری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے مجموعی طورپر چودہ ٹیسٹ میچز کھیلنا ہیں جن میں سے سات وہ کھیل چکی ہے جبکہ آدھے میچز باقی ہیں۔جن …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بھارت کو دوسراجھٹکا، ون ڈے پوزیشن بھی چھین لی

پاکستان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزمیں شاندار کارکردگی دکھاکر بھارت کو دو بڑے جھٹکے دئیے ہیں۔ جنہیں نہ صرف آئی سی سی ورلڈکپ 2023سپرلیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پیچھے دھکیلا ہے بلکہ اب آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی ہے۔ ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزمیں کلین سوئپ کرنے کا صلہ پاکستان کو آئی سی سی …

مزید پڑھیں »

پاک ویسٹ انڈیز سیریزکے ٹاپ بیٹسمین اور بولرز

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریزکا اختتام ہوچکاہے جس میں پاکستان ٹیم نے تین صفر سے کلین سوئپ کیاجوکہ گرین شرٹس کا 21واں کلین سوئپ ہے اور یہ ون ڈے تاریخ میں دُنیاکی کسی بھی ٹیم کے سب سے زیادہ کلین سوئپس ہیں۔ اس سیریزمیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق 199رنزبناکر ٹاپ اسکورر …

مزید پڑھیں »