ٹاپ اسٹوریاں

پاکستان ٹیم میں سلیکٹ نہ کئے گئے شان مسعود کیلئے بڑی خوشخبری

ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریز کیلئے اعلان کردہ پاکستانی سولہ رکنی ون ڈے اسکواڈمیں جگہ نہ پانے والے پاکستانی ٹاپ آرڈربلے باز شان مسعود کیلئے اچھی خبر آگئی ہے۔ شان مسعود اس وقت انگلش کائونٹی چیمپئن شپ کھیل رہے ہیں جہاں وہ 9میچز میں 844رنزبناکر اپنی اہمیت منواچکے ہیں جن میں دو لگاتار ڈبل سنچریوں سمیت مجموعی طورپر تین سنچریاں بھی شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

طوبہ حسن نے ڈیبیومیچ میں بیسٹ بولنگ کا ریکارڈ بناڈالا-پاکستان فاتح

پاکستا ن اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کراچی میں کھیلے گئے سیریزکے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں طوبہ حسن نے کیریئرکے اولین میچ میں بیسٹ بولنگ کاریکارڈ بناڈالا جس کی بدولت پاکستان سیریزکا پہلا میچ چھ وکٹوں سے جیتنے میںکامیاب رہی۔ طوبہ حسن کو دسویں اوورمیں بولنگ پرلایاگیا تو دو وکٹوں پر پچاس مکمل کرنے والی سری لنکن بیٹنگ لائن اچانک لڑکھڑاگئی۔طوبہ …

مزید پڑھیں »

کپتانی چھوڑتے وقت بابراعظم کا ایک چھوٹا سا خواب

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہووے بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے اور یہ اعزاز بھی ہے، جب میں کپتان بنا تھا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے تیسری کامیاب ترین ٹیم بننے کا موقع

پاکستان اور سری لنکاکے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی تاریخی سیریزکا آج سے کراچی میں آغاز ہوگیا ہے۔یہ سیریز تاریخی اس لئے ہے کہ سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم پہلی بار پاکستانی سرزمین پرکھیل رہی ہے۔ اس سیریزمیں پاکستان ویمنز کے پاس سری لنکا کے خلاف اچھی کارکردگی دکھاکر دُنیاکی تیسری کامیاب ترین ٹیم بننے کاموقع موجود ہے۔ …

مزید پڑھیں »

مشفیق الرحیم اورلٹن داس نے 145سالہ ٹیسٹ تاریخ بدل ڈالی

آج بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریزکے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا میرپور میں آغاز ہواتو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی بنگلہ دیشی ٹیم محض24رنز تک پہنچتے پہنچتے اپنی آدھی وکٹیں گنوابیٹھی۔ بنگلہ دیش کے دونوں اوپنرز (محمودالحسن رائے اور تمیم اقبال)صفرپر آئوٹ ہوئے جبکہ شکیب الحسن پہلی ہی گیندپر ایل بی …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8میں نیا اضافہ، بورڈنے خوشخبری سنادی

پاکستان سپرلیگ کے آنے والے سیزن 2023-24کیلئے گوکہ پہلے ہی اعلان ہوچکاہے کہ یہ ایونٹ گزشتہ دو ایڈیشنزکی طرح صرف کراچی اور لاہور میں نہیں ہوگا بلکہ دیگر دو وینیوز ملتان اور راولپنڈی میں بھی میچز کرائے جائیں گے۔ اب پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 2023کیلئے ایک نیا اضافہ کرنے جارہاہے جوکہ تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل 5مختلف ملکی …

مزید پڑھیں »

ایک اور پاکستانی کرکٹرزنے اسپاٹ فکسنگ کا اعترا ف کرلیا

پاکستان کرکٹ کے ساتھ فکسنگ اور کرپشن کا آسیب اُترہی نہیں آرہا،آئے دن کوئی نہ کوئی واقعہ پاکستانی شائقین کو شرمسار کردیتاہے۔ اب ایک ایسی ہی کہانی سامنے آئی ہے جس نے پاکستانی شائقین کو ایکبار پھر غمزدہ کردیاہے جنہوں نے طویل عرصہ خودکی بے گناہی کا ڈھنڈورا پیٹا اور اب بالاآخر اُس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیاہے۔ پانچ سال …

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی رواں سال مزید نہیں کھیلیں گے، متبادل بولر کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی جو انگلش کائونٹی سیزن میں مڈل سیکس کیلئے شاندار کارکردگی دکھا کر واپس آئے ہیں ،انہو ں نے رواں سال مزید میچز کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی معذرت کے بعد اب اُن کے متبادل بولرکے نام کا اعلان بھی کردیاگیاہے جوکہ رواں سیزن میں اُن کی جگہ کھیلیں گے۔ شاہین آفریدی …

مزید پڑھیں »

پشاورزلمی نے اگلی پی ایس ایل بارے بڑا اعلان کردیا

پشاورزلمی پاکستان سپرلیگ کی چند کامیاب ترین ٹیموں میں شمارہوتی ہے اور اُس نے ابھی سے اگلےسیزن کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن یعنی پی ایس ایل 2023سے قبل پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے ایک بڑا اعلان کیاہے جوکہ لاہورقلندرزکی طرح نئے ٹیلنٹ اور نئے کھلاڑیوں کو کھلانے کے حوالے سے ہے۔ نئے اور …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستانی اسکواڈکا اعلان،5 پلیئرزڈراپ

پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے میچز کی ہوم سیریز کیلئے اپنے سولہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز آٹھ، دس اور بارہ جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں …

مزید پڑھیں »