تازہ خبریں

اظہر علی نے کاؤنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ انجام دے دیا

اظہر علی نے وورسسٹرشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسسٹرشائر کیخلاف 328 گیندوں پر 18 چوکوں، 1 چھکے کی مدد سے ناٹ آئوٹ 202 رنز بنا لیے۔ پاکستانی بیٹرکی یہ کاؤنٹی کیرئیر میں پہلی اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں مجموعی طور پر چوتھی ڈبل سنچری ہےاظہر علی اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری بنانے والے دوسرے …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی آئی پی ایل مارکیٹ ویلیو کتنی؟ پاکستانی کپتان سب سے بازی لئے گئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی صورتحال بہتر نہ ہونے کی وجہ سے کرکٹ تعلقات منقطع ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستانی کرکٹرز آئی پی ایل سے بھی دورہیں جو صرف پہلا ہی ایڈیشن کھیل سکے تھے۔ گوکہ پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل نہیں ہوتے مگر اس کے باوجود کئی پاکستانی پلیئرزکی آئی پی ایل کے اعتبار سے مارکیٹ …

مزید پڑھیں »

ایک اور لڑکی کی بابراعظم کو پھنسانے کی کوشش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم حال ہی میں ایک ڈرائونے اسکینڈل کا سامناکرچکے ہیں جو ابھی تک پوری طرح تھما نہیں ہے کہ گزشتہ روز ایک اور لڑکی کی جانب سے اُنہیں پھنسانے کی کوشش کی گئی۔ گوکہ اس بار لڑکی کی جانب سے کی گئی کوشش زیادہ خطرناک یا سنجیدہ نہیں تھی لیکن بہرحال آئی کیو لیول کی گیم …

مزید پڑھیں »

شاداب خان کے فینز کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان پی ایس ایل 2022میں ان فٹ ہوجانے کے بعد سے مسلسل میچز مس کررہے ہیں، وہ نہ صرف دورہ بنگلہ دیش بلکہ آسٹریلیاکے خلاف ہوم سیریزکا ایک میچ تک نہیں کھیل سکے۔ شاداب خان پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان ہیں اوربہترین آل رائونڈر ہونے کے سبب …

مزید پڑھیں »

رمیزراجہ کا بڑا اعلان، کرکٹرزکے دل جیت لئے

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین رمیزراجہ گوکہ کئی اہم منصوبے شروع کررہے ہیں اور اب تک کامیاب چیئرمین دکھائی دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود اُن پر کچھ سابق کرکٹرز اور چند صحافی تنقید کرتے ہیں کیونکہ رمیزراجہ کے آنے سے اُن کے کئی مفادات کو نقصان پہنچاہے لیکن دوسری جانب، رمیزراجہ کئی بڑے منصوبے شروع اور کئی اقدامات اُٹھاکر خودکو …

مزید پڑھیں »

ٹرائی سیریز کیلئے پاک-انگلینڈٹی ٹوئنٹی سیریزمتاثرہونے کا خطرہ

پاکستان نے نیوزی لینڈ سے گزشتہ سال کے ادھورے دورے کا زرتلافی وصول کرنے کے بعد اب کیوی بورڈسے تعلقات بہتربنالئے ہیں اور پوری کوشش کی جارہی ہے کہ نیوزی لینڈمیں ٹرائنگولر سیریز کی پیشکش کا مثبت جواب دینے کے بعد اس میں شرکت یقینی بنائی جائے۔ گوکہ پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022سے عین قبل نیوزی …

مزید پڑھیں »

سری لنکامیں بحران، یواے ای میں گرمی، ایشیاکپ کا نیا میزبان کون ہوگا؟

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران نے جہاں ایشیاء کپ 2022کے انعقادکو ایکبارپھر خطرے میں ڈال دیاہے، وہیں متبادل سمجھے جانے والے وینیو یواے ای میں بھی شدید گرمی نے رہی سہی کسر پوری کردی ہے۔ اب ایونٹ کے لئے محدود آپشنزہی باقی رہ گئے ہیں یا تواصل میزبان ملک سری لنکا میں ایشیا انعقاد ہویا پھر ٹورنامنٹ ایک بار …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان، پچھلا حساب چکتا کردیا

پی سی بی اور نیوزی کرکٹ بورڈ کے درمیان تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو پچھلے برس ستمبر میں دورہ ادھورا چھوڑنے پر ملین ڈالرز کا ازالہ ادا کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے وضاحت کی گئی کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ہوٹل بکنگ، سکیورٹی، مارکیٹنگ اور براڈکاسٹنگ کی مد …

مزید پڑھیں »

شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا بڑا اعزاز حاصل ہوگیا

پاکستان کے وائٹ بال کے نائب کپتان شاداب خان کو ایک بڑا اعزاز حاصل ہوگیاہے جنہوں نے دُنیا کے ایسے ٹاپ تھری بولرزمیں جگہ بنالی ہے جنہیں کم عمری میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ کرکٹ کی تاریخ میں کئی ایسے بولرز آئے جنہوں نے اپنے کیرئیر کے آغاز سے ہی دنیا میں اپنی ایک الگ پہچان …

مزید پڑھیں »

رانا مشہود نے حکومت کی جانب سے رمیز کو برطرف کرنے کا اشارہ دے دیا

کن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہٹائے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے رمیز راجہ کو خود مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیاصحافیوں سے بات کرتےہوئے رانا مشہود نے کہا کہ رمیز راجہ کو کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود مستعفی ہوجانا چاہیے۔لیگی رہنما نے واضح کیا کہ حکومت کو درپیش سیاسی مسائل کے باعث چیئرمین …

مزید پڑھیں »