تازہ خبریں

لاہورقلندرزکیلئے آج آخری موقع،سلطانز پلے آف میں

پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز کا ملتان میں ٹاکرا ہوگا۔ یہ میچ لاہور قلندرز کیلئے انتہائی اہم ہے جوکہ اُن کیلئے ’’مارو یا مرجائو‘‘ جیسی صورتحال رکھتا ہے۔ لاہورقلندرزکی ٹیم اب تک پی ایس ایل 9 میں اپنے تمام پانچوں میچز میں شکست کھاکر پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے موجود ہے اور اُسے پلے آف کیلئے …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کےفاسٹ بولر وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے لیے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے بعد وہاب ریاض نے افتخار احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو جامنی رنگ پہنا ہوا ہے یہ پی ایس …

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی نے کامیاب کپتانی کے ریکارڈز توڑڈالے

لاہورقلندرزکے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی قیادت میں شاندار نتائج دیکر کپتانی کے متعدد ریکارڈز توڑڈالے ہیں۔ گزشتہ سال شاہین آفریدی کی قیادت میں لاہورقلندرزپہلی بار پی ایس ایل چیمپئن بنی تھی جبکہ اس سال وہ چھ کامیابیوں کے بدلے صرف ایک شکست کھاکر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔ شاہین آفریدی پاکستان سپرلیگ کے کامیاب ترین کپتان بن …

مزید پڑھیں »

آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے آخری موقع-یونائیٹڈکیلئے دوسری پوزیشن

پاکستان سپرلیگ 2023میں 21واں میچ اسلام آبادیونائیٹڈاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مابین شام سات بجے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جوکہ اب تک ٹورنامنٹ میں صرف ایک فتح حاصل کرسکی ہے، وہ پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبرپر ہونے کے سبب ٹورنامنٹ سے لگ بھگ باہرہوچکی ہے تاہم اُس کے پاس کم بیک کا موقع بھی موجودہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو ٹورنامنٹ میں …

مزید پڑھیں »

آج لاہورقلندرزاورملتان سلطانز کے درمیان ٹاپ پوزیشن کی جنگ

پی ایس ایل 2023 میں آج لاہورقلندرزاور ملتان سلطانزکا ٹاکرا ہوگا۔یہ دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں۔ لاہورقلندرزنے اب تک ٹورنامنٹ میں سب سے بہترکارکردگی دکھائی ہے جس نے اپنے چھ میں سے پانچ میچز جیتے ہیں اور صرف ایک میچ میں شکست کھائی ہے جبکہ اُن کا نیٹ رن ریٹ بھی سبھی ٹیموں سے بہتر ہے۔ …

مزید پڑھیں »

الیکس ہیلز سمیت 3غیرملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل8جوائن کرلیا

اسلام آبادیونائیٹڈ کے اوپننگ بلے باز الیکس ہیلز سمیت تین ٹاپ غیرملکی کرکٹرزنے پی ایس ایل 8میں اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرلیاہے۔ الیکس ہیلز کے آنے سے اب شاید کولن منرو تیسرے نمبرپرکھیلیں گے جہاں رحمن اللہ گرباز، الیکس ہیلز کے اوپننگ ساتھی ہوں گے۔ الیکس ہیلز یواے ای میں کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل لیگ کے ٹاپ اسکورررہے …

مزید پڑھیں »

دوران ِ پی ایس ایل8ایک ٹیم کا کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپرلیگ 2023جاری ہے جس میں آج راولپنڈی میں پہلا میچ کھیلا جارہاہے جو کہ کراچی کنگز اور راولپنڈی کے درمیان ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سب سے ناکام ٹیم ثابت ہوئی ہے جوکہ پانچ میچز میں صرف ایک کامیابی حاصل کرسکی ہے جس کے سبب وہ پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نچلی پوزیشن …

مزید پڑھیں »

زلمی کیخلاف میچ سے قبل کراچی کنگزکوبڑادھچکا، ٹاپ پلیئرباہر

پی ایس ایل 2023میں آج ( 28فروری) آرام کا دن ہے جبکہ کل یکم مارچ کو کراچی کنگز اور پشاورزلمی کا راولپنڈی کے مقام پر ٹاکرا ہوگا۔ اس اہم ترین میچ سے قبل کراچی کنگزکو بڑا دھچکالگاہے جن کے دوسرے ٹاپ اسکورر جیمز وینس دورۂ بنگلہ دیش میں انگلینڈکی نمائندگی کرنے کیلئے پی ایس ایل چھوڑکرچلے گئے ہیں ۔ جیمز وینس نے …

مزید پڑھیں »

محمد حارث نے لیگزمیں تیزبیٹنگ میں سوریاکماریادیوکوپیچھے چھوڑدیا

پاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی کی نمائندگی کرنے والے اوپننگ بیٹر اور وکٹ کیپر محمد حارث نے اپنے ملک کی سب سے بڑی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں تیزرفتاری سے رنزبنانے کے ساتھ ساتھ سوریاکماریادیو کو بھی پیچھے چھوڑدیاہے۔ گوکہ 2010میں ٹی ٹوئنٹی ڈیبیوکرنے والے سوریاکماریادیو اور 2020میں ٹی ٹوئنٹی کیریئرکا آغازکرنے والے محمد حارث کے تجربے میں زمین وآسمان کا فرق ہے اور ابھی …

مزید پڑھیں »

فخرزمان پی ایس ایل کے ٹاپ سکسر بیٹر بن گئے

لاہورقلندرزکے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخرزمان پی ایس ایل 2023 کے ٹاپ سکسر بننے میں کامیاب ہوگئے ہیں جنہو ں نے پشاورزلمی کیخلاف گزشتہ میچ میں اپنی 96رنزکی اننگزکے دوران دس چھکے لگائے۔ فخرزمان نے اب تک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 16چھکے لگائے ہیں جبکہ کراچی کنگزکے عمادوسیم 12 چھکوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر موجود ہیں۔ فخرزمان پی ایس ایل …

مزید پڑھیں »