تازہ خبریں

عمادوسیم کا احسان اللہ کو گالی مہنگا پڑگیا-ٹیم میں واپسی خطرے میں

کراچی کنگزکے کپتان عمادوسیم کا ملتان سلطانزکے ایمرجنگ پلیئرا ور ٹورنامنٹ کے ٹاپ وکٹ ٹیکر احسان اللہ کو بغیر وجہ گالی دینا مہنگا پڑسکتاہے۔ کراچی کنگز نے گزشتہ روز ملتان سلطانز کے خلاف میچ 66 رنز سے جیتا لیکن یہ میدان میں ناگوار الفاظ کہے بغیر ختم نہیں ہوا۔ 16ویں اوور میں انور علی کے آؤٹ ہونے کے بعد، جب …

مزید پڑھیں »

گلیڈی ایٹرزکے کوچ معین خان نے اپنے بولرزکی درگت بنانے والے بیٹے اعظم خان سے کیاکہا؟

پی ایس ایل فرنچائزاسلام آبادیونائیٹڈکے جارح مزاج بلے باز اعظم خان نے گزشتہ میچ میں اپنے والد معین خان کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف دھواں داربیٹنگ کرکے اپنی ٹیم کو فتحیاب کرایا۔ 2019میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے اپنے پی ایس ایل کیرئیرکا آغازکرنے والے اعظم خان نے اس میچ میں 42گیندوں پر 9چوکوں اور 8چھکوں سمیت 97رنزبنائے۔ اعظم خان نے میچ کے بعدہونے …

مزید پڑھیں »

تیزترین سنچری مس مگر اعظم خان نے چھکوں کا منفرد ریکارڈبناڈالا

اسلام آبادیونائیٹڈکے جارح مزاج بلے باز اعظم خان نے اپنی سابقہ پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف گزشتہ میچ میں 9چوکوں اور آٹھ چھکوں سمیت 42 گیندوں پر 97رنزکی دھواں دار اننگز کھیل کراپنی اہمیت منوالی ہے۔ اعظم خان جو اسلام آبادیونائیٹڈکی اننگزکی آخری گیند پر بولڈہوئے اگر وہ اس گیندپر بائونڈری یا تین رنزبنالیتے تو پی ایس ایل …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادیونائیٹڈ نے پاورپلے میں بڑے اسکورزکی تاریخ رقم کردی

دوبار کی چیمپئن اسلام آبادیونائیٹڈ پاورپلے کی خطرناک ترین ٹیم ہے جس نے گزشتہ میچ میں پشاورزلمی کے خلاف پاورپلے کے چھ اوورزمیں 80رنزبناکر ایکبارپھر اس کا ثبوت دیا۔ گزشتہ میچ میں بنائے گئے80رنزپر نہ صرف پی ایس ایل 8میں پاورپلے میں بننے والے سب سے زیادہ رنزہیں بلکہ پی ایس ایل کی مجموعی تاریخ میں تیسرے زیادہ رنزہیں اور اس سے بڑے دونوں اسکورزبھی اسلام …

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی نے ساتھی کرکٹرکیلئے قربانی کی نئی مثال قائم کردی

پی ایس ایل 8 کی دفاعی چیمپئن لاہورقلندرزکے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ساتھی کرکٹرکیلئے قربانی کی نئی مثال قائم کردی ہے۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹیم انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا پلاٹ اپنی ٹیم کے 12ویں کھلاڑی جلات خان کو تحفے میں دے دیا ہے۔گزشتہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف شاندار کارکردگی پر شاہین …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگزپر بدترین ٹرولنگ- کنگزنے اپنے ونگز خودہی کٹوائے

کراچی کنگزکو پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشن کی طرح رواں ایڈیشن میں ہونے والی شکستوں کے بعد بدترین ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ لوگ سوشل میڈیاپر کراچی کنگز پر مزاحیہ میمز اور پوسٹس شیئرکررہے ہیں۔ ایک صاحب نے بابراعظم کی جگہ ٹریڈکئے جانے والے شعیب ملک اور حیدرعلی کارکردگی کو ہائی لائٹ کیا۔ ملتان سلطانز کے خلاف گزشتہ میچ میں جب کراچی …

مزید پڑھیں »

آصف علی نے قومی ٹیم سے ڈراپ ہونے کی وجہ بتادی

ٹی 20 کرکٹ میں اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے مشہور آصف علی نے قومی ٹیم سے ڈراپ ہونے کی وجہ بتادی۔ آصف علی نے کہا کہ آئی پی ایل کے علاوہ انہوں نے پوری دنیا کی لیگز کھیلی ہیں لیکن پی ایس ایل کا معیار بہترین ہے، غیر ملکی لیگز میں وہ مزہ نہیں جو پی ایس ایل …

مزید پڑھیں »

اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارکباد

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے کی مبارکباد دی ہے۔ نسیم شاہ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی اداکارہ نے فاسٹ بولر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصویر پر انہیں سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکباد دی۔ …

مزید پڑھیں »

یہ وقت بھی گزرجائیگا‘، بابر نے کوہلی کیلئے ٹوئٹ کرنے کی وجہ بتادی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ آف فارم ہونے پر کی گئی ٹوئٹ ان کو اعتماد دینے کیلئے کی تھی۔ 2022 میں بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کو جرمانہ عائد

پاکستان سُپر لیگ 8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پشاور زلمی کے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔پشاور زلمی مقررہ وقت میں 20 اوور مکمل نہیں کر پائی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک اوور کم کرنے پر …

مزید پڑھیں »