تازہ خبریں

پاکستان اسکواڈمیں شامل کئے گئے ابراراحمد اور محمد علی کون ہیں؟

انگلینڈکے خلاف یکم دسمبر سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پاکستان نے گزشتہ روز اپنے اسکواڈمیں اعلان کیا جس میں دو نئے کھلاڑی ابراراحمد اور فاسٹ بولر محمد علی بھی شامل ہیں۔ ابراراحمد اور محمد علی کون ہیں؟ محمد علی کا تعلق سیالکوٹ سے ہے جو سنٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں ۔وہ حالیہ اور گزشتہ …

مزید پڑھیں »

انگلینڈکیخلاف پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈمیں دو اضافی کھلاڑی شامل

یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی پاکستان اور انگلینڈکے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈکا آج اعلان ہورہاہے جس میں دو اضافی کھلاڑی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ اس سے قبل پندرہ رکنی اسکواڈمنتخب کرنے کا فیصلہ کیا گیاتھا جس میں سری لنکا کا دورہ کرنے والی ٹیم میں سے سرفرازاحمد، سعودشکیل اور …

مزید پڑھیں »

وہ خوش قسمت کرکٹرز جنہیں کبھی شکست نہ ہوئی

مشہور مثل ہے کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن یہ مثل شاید کچھ کھلاڑیوں پر صادق نہیں آتی جو اپنے پورے کیریئر کے دوران ایک بار بھی شکست سے دوچارنہیں ہوئے۔ یعنی اُن کی موجودگی میں کبھی بھی اُن کی ٹیم شکست سے دوچارنہیں ہوئی۔ اس فہرست میں ہم ایسے ہی چندعالمی اورپاکستانی پلیئرزکی فہرست آپ کیلئے پیش کررہے …

مزید پڑھیں »

فخرزمان لاہورقلندرز سے باہر، کس ٹیم کیلئے کھیلیں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈربیٹسمین فخرزمان کو لاہور قلندرز کی جانب سے ریٹین نہیں کیاگیاجو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔ قواعد کے مطابق ایک ٹیم اپنے اٹھارہ رکنی اسکواڈمیں زیادہ سے زیادہ تین کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری سے منتخب کرسکتی ہے جبکہ لاہورقلندرز اس کیٹیگری کے تین کھلاڑی کپتان شاہین آفریدی، حارث رئوف اور راشد خان کی صورت میں منتخب …

مزید پڑھیں »

نئی رینکنگ: بابراعظم کو بڑی خوشخبری، پوزیشن واپس مل گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں اپنی پوزیشن دوبارہ پالی ہے جنہوں نے نیوزی لینڈکے خلاف سیمی فائن میں 53اور پھر فائنل میں انگلینڈکے خلاف 32 رنزبنائے تھے۔ آج آئی سی سی نے پلیئرزکی ہفتہ وار رینکنگ جاری کی ہے جس میں محمد رضوان تو بدستور اپنے دوسرے درجے پر ہی براجمان ہیں البتہ …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8کیلئے کئی ٹیموں کے ٹاپ کھلاڑی تبدیل، فہرست جاری

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے اگلے ایڈیشن کیلئے تمام چھ ٹیموں نے اپنے برقرار رکھے جانے والے آٹھ، آٹھ پلیئرزکی فہرست جاری کردی ہے البتہ پشاورزلمی نے سات کھلاڑی برقرار رکھے ہیں اور لاہورقلندرزمزید ایک کھلاڑی کا کچھ دن بعد اعلان کریں گے۔ تمام ٹیمیں ڈرافٹنگ کے ذریعے اپنے اٹھارہ رکنی اسکواڈزمکمل کریں گے جن میں پلاٹینم، ڈائمنڈز اور گولڈکے …

مزید پڑھیں »

بھارتیو .. تم اس شکست کے حقدارتھے کیونکہ…. شعیب اختر کا بھارت کی شکست پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اخترنے ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اس کا حقدار تھا، انڈین ٹیم کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ اگر حالات سازگار نہ ہوں تو بھارتی بالر …

مزید پڑھیں »

نوبال پر امپائرزکا متنازعہ فیصلہ کھل کر سامنے آگیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے میچ میں پاکستان اور بھارت کے ٹیمیں مدمقابل آئیں تو میچ کے آخری اوورمیں امپائر نے ویرات کوہلی کے خلاف پاکستانی اسپنر محمد نوازکی گیند کو نوبال قرار دیاجوکہ واضح طورپر قانونی گیندتھی۔ محمد نوازکی نوبال پاکستانی کپتان بابراعظم اور دیگر کھلاڑی امپائرز سے اصرار کرتے رہے کہ یہ گیند نوبال نہیں ہے۔ اس کا ریویو لے …

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ : سیمی فائنلز جیتنے کا ریکارڈکس کا بہتر؟

پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں آج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل آرہی ہیں اور اس میچ سے قبل ’ورلڈاسپورٹس‘ سیمی فائنلز میں دونوں ٹیموں کے سابقہ ریکارڈ کی رپورٹ آپ کیلئے پیش کررہاہے۔ پاکستان کا سیمی فائنلز میں ریکارڈ پاکستان نے مجموعی طورپر پانچ بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا …

مزید پڑھیں »

سیمی فائنل کیلئے پاکستان کی اوپننگ جوڑی تبدیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈکے ٹیمیں 9 نومبر کو سڈنی کے مقام پر مدمقابل آئیں گی جس کیلئے دونوں ٹیمیں وہاں پہنچ چکیں اور مشقیں کررہی ہیں۔ اس میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تو کسی تبدیلی کا امکان نہیں البتہ بیٹنگ آرڈرمیں فائن ٹیونگ متوقع ہے، خاص طور …

مزید پڑھیں »