Tag Archives: Babar Azam ODI Ranking

ون ڈے کی بہترین ٹیم بننے کیلئے کن چیزوںکی ضرورت ہے؟ بابر اعظم نے سب بتادیا

بابر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اگر ان کی ٹیم کو ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں بہترین ٹیم بننا ہے تو اس کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے۔ اچھی فارم میں موجود پاکستانی ٹیم نے گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز کو ہوم سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کیا تھا۔پاکستان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ …

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ کے 4بڑے ریکارڈز توڑ ڈالے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 103رنزکی شاندار اننگز کھیل کر نہ صرف تاریخ کا منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کیاہے بلکہ وہ ویرات کوہلی کے دو اور ہاشم آملہ کا ایک بڑا عالمی ریکارڈ توڑنے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔ بابراعظم ون ڈے ہسٹری کے اکلوتے بیٹر بن گئے …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریزنہ کھیلنے والے بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کو بڑا دھچکا

انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں حصہ نہ لے پانے والے پاکستانی کپتان بابراعظم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ کو بڑا دھچکا لگا ہے جن کی دوسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے قبل عالمی نمبر2بیٹسمین بابراعظم کے ریٹنگ پوائنٹس871تھے اور اُمیدتھی …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کے روہت شرما سے دوسری پوزیشن چھیننے کا امکان

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں روہت شرما سے دوسری یا ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین سکتے ہیں جس کیلئے انہیں بالترتیب 26اور 42 پوائنٹس درکار ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں آئوٹ ہوئے بغیر سات چوکوں اور دو چھکوں سے مزین 77رنزبنائے جو اس سے …

مزید پڑھیں »

بابر اعظم، روہت شرما سے دوسری پوزیشن چھیننے کے قریب

آج کے کرکٹ نیوز بلیٹن ان ٹاپ اسٹوریز پر مبنی ہے بابراعظم کے ناقابل شکست 77ر نزشائقین کوکپتان کا روہت شرما سے دوسری پوزیشن چھیننے کا انتظار افتخاراحمداسپن بولنگ کے منفرد ریکارڈکے مالک بن گئےریکارڈسازکارکردگی نے افتخار احمدکو کیریئرکاپہلا مین آف دی میچ ایوارڈدلادیا امپائرکامشکوک فیصلہ، حیدرعلی ون ڈے ڈیبیو یادگارنہ بناسکےغلط ایل بی ڈبلیو قرار دئیے جانے پر حیدرعلی …

مزید پڑھیں »