پاکستانی کرکٹ ٹیم اور اس کے کھلاڑیوں نے حالیہ عرصے میں نہ صرف نہایت ہی اچھی کرکٹ کھیلی ہے بلکہ آف دی فیلڈ بھی بہترین رویئے کا مظاہرہ کرکے ملکی کرکٹ کا امیج بہتر بنایا ہے جو اس سے قبل اچھی خبروں کیلئے کم مگر منفی خبروں میں زیادہ آگے دکھائی دیتی تھی۔ پاکستان میں اس مثبت اپروچ کو پروان …
مزید پڑھیں »Tag Archives: England tour of Pakistan 2022
پاکستان اسکواڈمیں شامل کئے گئے ابراراحمد اور محمد علی کون ہیں؟
انگلینڈکے خلاف یکم دسمبر سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پاکستان نے گزشتہ روز اپنے اسکواڈمیں اعلان کیا جس میں دو نئے کھلاڑی ابراراحمد اور فاسٹ بولر محمد علی بھی شامل ہیں۔ ابراراحمد اور محمد علی کون ہیں؟ محمد علی کا تعلق سیالکوٹ سے ہے جو سنٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں ۔وہ حالیہ اور گزشتہ …
مزید پڑھیں »فوادعالم پھر ناانصافی کا شکاریا ڈراپ کرنا درست فیصلہ؟
پاکستان کے تجربہ کار مڈل آرڈربیٹر فوادعالم کو آج انگلینڈکے خلاف اعلان کردہ ٹیسٹ اسکواڈسے ڈراپ کردیا گیاہے جس پر کچھ حلقوں میں ایکبارپھر اس بحث نے جنم لیاہے کہ فوادعالم کو ایکبارپھر زیادتی کا نشانہ بنایا گیاہے۔ اس طرح کی بحث میں تلخی اُس صورت میں مزید بڑھ سکتی ہے، اگر فوادعالم نے جاری قائداعظم ٹرافی میں کوئی بڑی …
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف پاکستان اسکواڈکا اعلان،میرٹ یا خانہ پُری؟
پاکستان کرکٹ بورڈنے کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آج انگلینڈ کیخلاف یکم دسمبر سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز کیلئے پاکستان کے اٹھارہ رکنی اسکواڈکا اعلان کردیاہے۔ دورہ سری لنکا پرجانے والے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈمیں سے تین کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیاہے جن میں شان مسعود، یاسرشاہ اور حسن علی شامل ہیں۔ شان مسعود ایک ٹیسٹ …
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹیسٹ کہاں ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا
پاکستان اور انگلینڈکے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا یکم دسمبر سے آغاز ہونا ہے لیکن پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور راولپنڈی میں پڑائو کے اعلان کے سبب پہلے ٹیسٹ کے راولپنڈی میں انعقاد پر گہرے سیاہ بادل منڈلاتے رہے ہیں۔ اب اس حوالے سے اہم اپ ڈیٹ سامنے آگئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈنے …
مزید پڑھیں »انگلینڈکا دورۂ پاکستان ملتوی،نیا شیڈول آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈکے چیف ایگزیکٹو وسیم خان دعویٰ کرچکے ہیں کہ جنوری میں انگلش کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی تاہم اب یہ ٹورمجوزہ شیڈول پر ممکن نہیں رہا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دورے میں بڑھنے والے اخراجات اور ٹاپ انگلش کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے سبب ٹورملتوی کردیاگیاہے …
مزید پڑھیں »