Tag Archives: ICC T20 World Cup 2022

پاکستان کا سیمی فائنل کس سے ہوگا؟

پاکستان نے بنگلہ دیش کو گروپ 12کے اپنے آخری میچ میں بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے سیمی فائنل سے کوالیفائی کرلیاہے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو127رنزتک محدود کرنے کے بعد 18.1اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ٹارگٹ عبورکیا۔رضوان نے 32گیندوں پر 2چوکوں اور ایک چھکے سمیت32رنزبنائے جبکہ محمد حارث نے 18گیندوں پر ایک چوکے اور دو چھکوں …

مزید پڑھیں »

پاکستانی بولرز نے مکمل اننگزمیں کم ترین اسکوردینے کا ریکارڈ قائم کرڈالا

پاکستان اور نیدرلینڈزکے درمیان آج پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم نے نہ صرف سیمی فائنل تک رسائی پانے کی اپنی اُمیدوں کو روشن رکھا ہے بلکہ پاکستانی بولرز نے آج بڑا اعزاز بھی پالیاہے۔ پاکستان کے بولرزنے آج شاندار بولنگ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیدرلینڈزکو مقررہ بیس اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کی فتح نے پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا امکان بڑھا دیا

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو شکست دیکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے سیمی فائنل میں پاکستان کی اُمیدیں جگادی ہیں۔ اب پاکستان کو نہ صرف اپنے آنے والے تینوں میچز جیتنے ہیں بلکہ اُسے سائوتھ افریقہ کے خلاف بھارت کی فتح کی بھی ضرورت ہے ۔ آج بھارت اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام …

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈبارے اہم اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈنے آج اعلان کیاہے کہ کل یعنی پندرہ ستمبر کو تین مختلف سیریزاورایونٹس کیلئے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈکا اعلان کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی پریس ریلیز سے پہلے اس بات پر بھی مشاورت کی گئی کہ آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے اسکواڈکی اعلان کی ڈیڈلائن میں توسیع کی درخواست کی جائے جوکہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان عالمی نمبر2ٹیم بننے کے قریب پہنچ گیا

سابق عالمی نمبرون پاکستان کرکٹ ٹیم موجودہ وقت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تیسرے درجے پر موجود ہے تاہم اُس کے ایک درجہ ترقی کا امکان پیدا ہوگیاہے۔ موجودہ عالمی نمبر2انگلش ٹیم کی سائوتھ افریقہ کے ہاتھوں ہوم سیریزکے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی ترقی کا امکان پیدا ہوگیاہے۔ اگر انگلینڈکی ٹیم …

مزید پڑھیں »

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئرہوگیا

غیرقانونی بولنگ ایکشن ثابت ہوجانے پر پابندی کا سامناکرنے والے پاکستانی پیسر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئرہوگیاہے۔یہ دعویٰ کرنے والے ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈکے ہائی پرفارمنس سنٹر کے کوچز نے رپورٹ دی ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن لگ بھگ ایکوریٹ ہوچکاہے جس پر مزید معمولی ساکام کرنے کے بعد آئی سی سی سے رابطہ …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کیلئے بڑی پریشانی لاحق

پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور ایشیاء کپ سمیت کئی اہم سیریز کھیلنی ہے اور پاکستان کیلئے سب سے اہم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہے اور گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندارکارکردگی کی وجہ سے اس بار بھی شائقین کرکٹ کو پاکستان ٹیم سے کافی اُمیدیں وابستہ ہے لیکن آسٹریلوی کنڈیشنز …

مزید پڑھیں »