موجودہ وقت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ کے ٹاپ ٹو درجوں پر پاکستانی بلے باز محمد رضوان اور بابراعظم کا راج ہے لیکن اب یہ منظرنامہ اب صرف ایک دن کا مہمان ہے کیونکہ کل اپ ڈیٹ ہونے والی رینکنگ سے سارامنظر نامہ بدلنے والا ہے۔ عالمی نمبرون ٹی ٹوئنٹی بیٹربننے کے بعد محمد رضوان اگلی تین …
مزید پڑھیں »Tag Archives: Pakistan cricket team
تیسرا ون ڈے : پاکستان ٹیم میں چار بڑی تبدیلیاں
پاکستان اور نیدرلینڈکے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریزکا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جارہاہے جس میں پاکستان ٹیم نے اپنی پلیئنگ الیون میں چار بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی طبیعت ٹھیک نہیں جس کی وجہ سے وہ گزشتہ روز پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے، آج اُن کی جگہ عبداللہ …
مزید پڑھیں »پاکستان عالمی نمبر2ٹیم بننے کے قریب پہنچ گیا
سابق عالمی نمبرون پاکستان کرکٹ ٹیم موجودہ وقت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تیسرے درجے پر موجود ہے تاہم اُس کے ایک درجہ ترقی کا امکان پیدا ہوگیاہے۔ موجودہ عالمی نمبر2انگلش ٹیم کی سائوتھ افریقہ کے ہاتھوں ہوم سیریزکے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی ترقی کا امکان پیدا ہوگیاہے۔ اگر انگلینڈکی ٹیم …
مزید پڑھیں »دورۂ سری لنکا سے پہلے پاکستان کو بڑا دھچکا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان رواں ماہ کے وسط میں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل بڑا دھچکا لگاہے۔ پاکستان کو لگنے والے اس دھچکے کی وجہ نیوزی لینڈکے خلاف انگلینڈکا کلین سوئپ ہے جس کی وجہ سے انگلینڈ نے پاکستان نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن چھین لی ہے۔ اب …
مزید پڑھیں »بابراعظم آل ٹائم گریٹ رینکنگ میں ویورچرڈزکی ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نہ صرف تینوں فارمیٹس میں بہ یک وقت نمبرون بیٹربننے کا اعزاز حاصل کرنے والے دُنیاکے پہلے بیٹسمین بننے کے قریب ہیں بلکہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی آل ٹائم گریٹ رینکنگ میں بھی ویورچرڈزسے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ بابراعظم اس وقت 892ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبرپرموجود ہیں …
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی اب امام الحق سے دوسری پوزیشن نہیں چھین سکتا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر اورموجودہ کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے اعتراف کیاہے کہ پاکستانی اوپننگ بلے باز امام الحق حالیہ عرصے میں ایک بہترین بلے باز کے طورپر سامنے آیاہے جوعالمی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں دوسرے درجے پر آچکاہے۔ واضح رہے کہ امام الحق نے آسٹریلیااورویسٹ انڈیزکے خلاف پاکستان کی گزشتہ دونوں ون ڈے سیریز کے ٹاپ اسکوررہونے کا …
مزید پڑھیں »بھارت کی پہلی ٹی ٹوئنٹی پوزیشن خطرے میں، پاکستان کیلئے خوشخبری
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی رینکنگ میں پہلے درجے پر موجود بھارتی کرکٹ ٹیم سائوتھ افریقہ کے خلاف ہوم سیریزکے پہلے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز ہارکر چھ قیمتی پوائنٹس گنواچکی ہے جبکہ آج کھیلے جارہے تیسرے میچ میں شکست کی صورت میں وہ اپنی ٹاپ پوزیشن گنواسکتی ہے۔ پہلے دومیچز میں ناکامی کے سبب فی میچ تین پوائنٹس کی کٹوتی کا سامناکرنے والی بھارتی …
مزید پڑھیں »پاکستان کا بھارت کو دوسراجھٹکا، ون ڈے پوزیشن بھی چھین لی
پاکستان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزمیں شاندار کارکردگی دکھاکر بھارت کو دو بڑے جھٹکے دئیے ہیں۔ جنہیں نہ صرف آئی سی سی ورلڈکپ 2023سپرلیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پیچھے دھکیلا ہے بلکہ اب آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی ہے۔ ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزمیں کلین سوئپ کرنے کا صلہ پاکستان کو آئی سی سی …
مزید پڑھیں »پاک ویسٹ انڈیز سیریزکے ٹاپ بیٹسمین اور بولرز
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریزکا اختتام ہوچکاہے جس میں پاکستان ٹیم نے تین صفر سے کلین سوئپ کیاجوکہ گرین شرٹس کا 21واں کلین سوئپ ہے اور یہ ون ڈے تاریخ میں دُنیاکی کسی بھی ٹیم کے سب سے زیادہ کلین سوئپس ہیں۔ اس سیریزمیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق 199رنزبناکر ٹاپ اسکورر …
مزید پڑھیں »ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کی اگلی سیریزکا شیڈول آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزکے خلاف تین ون ڈے میچز کی ہوم سیریز مکمل کرچکی ہے جس میں تین صفر سے کلین سوئپ کیا اور یہ آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کی مجموعی طورپر پانچویں جبکہ ہوم کنڈیشنزمیں سیکنڈلاسٹ سیریز تھی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں مجموعی طورپرتین تین میچز کی آٹھ باہمی ون …
مزید پڑھیں »