Tag Archives: PSL 2023

کراچی کنگزپر بدترین ٹرولنگ- کنگزنے اپنے ونگز خودہی کٹوائے

کراچی کنگزکو پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشن کی طرح رواں ایڈیشن میں ہونے والی شکستوں کے بعد بدترین ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ لوگ سوشل میڈیاپر کراچی کنگز پر مزاحیہ میمز اور پوسٹس شیئرکررہے ہیں۔ ایک صاحب نے بابراعظم کی جگہ ٹریڈکئے جانے والے شعیب ملک اور حیدرعلی کارکردگی کو ہائی لائٹ کیا۔ ملتان سلطانز کے خلاف گزشتہ میچ میں جب کراچی …

مزید پڑھیں »

آج کراچی کنگز اور اسلام آبادیونائیٹڈکا ٹاکرا، ٹائم ٹیبل اورپلیئنگ الیونز

پی ایس ایل 2023میں آج چوتھا میچ اسلام آبادیونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گاجوکہ شام سات بجے کراچی میں شروع ہوگا۔ اس میچ سے قبل دونوں ٹیمیں اپنے آخری پانچ پانچ میچز میں صرف ایک ایک کامیابی حاصل کرسکی ہیں۔ کراچی کنگزکو گزشتہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاورزلمی کے ہاتھوں شکست کا سامناکرنا پڑا تھا۔ آج …

مزید پڑھیں »

مارٹن گپٹل کے پی ایس ایل مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان سپرلیگ 2022کی ڈرافٹ میں شامل نیوزی لینڈکے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے جو اب پورے پی ایس ایل سیزن کیلئے دستیاب ہوں گے۔ جس کے سبب اُن کی مانگ میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ مارٹن گپٹل پی ایس ایل 2023کی ڈرافٹ کیلئے اپنا نام رجسٹرڈکراچکے ہیں جو اس سے …

مزید پڑھیں »

فخرزمان لاہورقلندرز سے باہر، کس ٹیم کیلئے کھیلیں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈربیٹسمین فخرزمان کو لاہور قلندرز کی جانب سے ریٹین نہیں کیاگیاجو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔ قواعد کے مطابق ایک ٹیم اپنے اٹھارہ رکنی اسکواڈمیں زیادہ سے زیادہ تین کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری سے منتخب کرسکتی ہے جبکہ لاہورقلندرز اس کیٹیگری کے تین کھلاڑی کپتان شاہین آفریدی، حارث رئوف اور راشد خان کی صورت میں منتخب …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8ڈرافٹ : غیرملکی پلیئرز کی نئی فہرست جاری، آرون فنچ بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈنے پی ایس ایل 8کے ڈرافٹنگ کیلئے غیرملکی پلیئرزکی ایک اور نئی لسٹ جاری کی ہے جس میں آسٹریلوی کپتان آرون فنچ سمیت کئی ٹاپ پلیئرز شامل ہیں۔ اس سے قبل پی ایس ایل8کی ڈرافٹ جوکہ 18نومبر کو متوقع ہے، اُس کیلئے پی سی بی پہلے ہی 200 سے زائد غیرملکی پلیئرزکی فہرست جاری کرچکاہے جس میں الیکس ہیلز، مارٹن …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8میں نیا اضافہ، بورڈنے خوشخبری سنادی

پاکستان سپرلیگ کے آنے والے سیزن 2023-24کیلئے گوکہ پہلے ہی اعلان ہوچکاہے کہ یہ ایونٹ گزشتہ دو ایڈیشنزکی طرح صرف کراچی اور لاہور میں نہیں ہوگا بلکہ دیگر دو وینیوز ملتان اور راولپنڈی میں بھی میچز کرائے جائیں گے۔ اب پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 2023کیلئے ایک نیا اضافہ کرنے جارہاہے جوکہ تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل 5مختلف ملکی …

مزید پڑھیں »