Breaking News
جاوید آفریدی نے سری لنکن بورڈ کو بڑی آفر دے دی

جاوید آفریدی نے سری لنکن بورڈ کو بڑی آفر دے دی

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔
پی ایس ایل کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کردیا۔ جاوید آفریدی نے مشکل وقت سے گزرنے والے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔


جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی طرح سری لنکنز بھی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں، مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں تاکہ سری لنکن کرکٹ ملک کے مشکل حالات کے باوجود آگے بڑھے۔

جاوید آفریدی کا ٹوئٹ

Check Also

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان شاہینز میں8 تبدیلیاں

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کل (20 اگست) سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔