Tag Archives: Pakistan cricket team

آئرلینڈکوشکست، پاکستان کی سپر8تک جانا آسان ہوگیا

نیویارک میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل اسی گرائونڈ سے پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے جہاں کینیڈا نے آئرلینڈکو اپ سیٹ شکست دیکرپاکستان کی سپر8 میں رسائی قدرے آسان کردی ہے۔ ٹورنامنٹس میں معمول کے مطابق کینیڈا اور آئرلینڈ دونوں ٹیموں کے ٹاپ آرڈربیٹرز ناکام ہوئے۔ کینیڈا کے ٹاپ 4 بیٹرز مجموعی طورپر 125 کے اسٹرائک ریٹ …

مزید پڑھیں »

عمراکمل کی بیگم کا دعویٰ،جھوٹا یا سچا؟

عمر اکمل کی بیگم کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں اُس کے شوہر کا اسٹرائک ریٹ اور ایوریج کسی اور بلے باز کی نہیں۔ پاکستان اُس جیسا مڈل آرڈربیٹسمین نہیں پیدا کرسکا انہوں نے یہ دعویٰ ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں کیا ہے تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں عمراکمل کی بیوی دعویٰ تو یہ کررہی ہیں …

مزید پڑھیں »

2024 میں پاکستان کے بہترین ٹی ٹوئنٹی اوپنرز کون؟

پاکستان میں نام نہاد مبصرین ہمیشہ ہی بابراعظم اور محمد رضوان کے اسٹرائک ریٹ پر تنقید کرتے ہیں اور صائم ایوب، محمد حارث، صاحبزادہ فرحان کو پاکستان ٹیم کے مسائل کا حل سمجھتے ہیں لیکن یہ ’’تجربہ‘‘ کرنے کے بعد جو نتائج سامنے ہیں، اُن میں 2024 میں پاکستانی اوپنرز میں اسٹرائک ریٹ اور ایوریج میں بابراعظم اور محمد رضوان …

مزید پڑھیں »

بابراعظم اور رضوان کے رن ریٹ کا ’’رولا‘‘ بھی ختم

حالیہ دنوں میں حقائق سے ناواقف کچھ نام نہاد کرکٹ مبصرین نے بابراعظم اور محمد رضوان کی بیٹنگ کو تنقید کا نشانہ بنایا، خصوصاً اسٹرائک ریٹ کے حوالے سے بہت تنقید کی گئی جو حقیقت کے بالکل برعکس تھی۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جاسکتاہے کہ 2022سے اب تک محمد رضوان اور بابراعظم کی اوپننگ جوڑی نے 7.74کے رن ریٹ …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کےفاسٹ بولر وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے لیے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے بعد وہاب ریاض نے افتخار احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو جامنی رنگ پہنا ہوا ہے یہ پی ایس …

مزید پڑھیں »

فخرزمان پی ایس ایل کے ٹاپ سکسر بیٹر بن گئے

لاہورقلندرزکے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخرزمان پی ایس ایل 2023 کے ٹاپ سکسر بننے میں کامیاب ہوگئے ہیں جنہو ں نے پشاورزلمی کیخلاف گزشتہ میچ میں اپنی 96رنزکی اننگزکے دوران دس چھکے لگائے۔ فخرزمان نے اب تک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 16چھکے لگائے ہیں جبکہ کراچی کنگزکے عمادوسیم 12 چھکوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر موجود ہیں۔ فخرزمان پی ایس ایل …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادیونائیٹڈ نے پاورپلے میں بڑے اسکورزکی تاریخ رقم کردی

دوبار کی چیمپئن اسلام آبادیونائیٹڈ پاورپلے کی خطرناک ترین ٹیم ہے جس نے گزشتہ میچ میں پشاورزلمی کے خلاف پاورپلے کے چھ اوورزمیں 80رنزبناکر ایکبارپھر اس کا ثبوت دیا۔ گزشتہ میچ میں بنائے گئے80رنزپر نہ صرف پی ایس ایل 8میں پاورپلے میں بننے والے سب سے زیادہ رنزہیں بلکہ پی ایس ایل کی مجموعی تاریخ میں تیسرے زیادہ رنزہیں اور اس سے بڑے دونوں اسکورزبھی اسلام …

مزید پڑھیں »

آصف علی نے قومی ٹیم سے ڈراپ ہونے کی وجہ بتادی

ٹی 20 کرکٹ میں اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے مشہور آصف علی نے قومی ٹیم سے ڈراپ ہونے کی وجہ بتادی۔ آصف علی نے کہا کہ آئی پی ایل کے علاوہ انہوں نے پوری دنیا کی لیگز کھیلی ہیں لیکن پی ایس ایل کا معیار بہترین ہے، غیر ملکی لیگز میں وہ مزہ نہیں جو پی ایس ایل …

مزید پڑھیں »

اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارکباد

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے کی مبارکباد دی ہے۔ نسیم شاہ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی اداکارہ نے فاسٹ بولر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصویر پر انہیں سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکباد دی۔ …

مزید پڑھیں »

یہ وقت بھی گزرجائیگا‘، بابر نے کوہلی کیلئے ٹوئٹ کرنے کی وجہ بتادی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ آف فارم ہونے پر کی گئی ٹوئٹ ان کو اعتماد دینے کیلئے کی تھی۔ 2022 میں بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں »