Breaking News

Tag Archives: Babar Azam batting today

دوران ِ پی ایس ایل8ایک ٹیم کا کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپرلیگ 2023جاری ہے جس میں آج راولپنڈی میں پہلا میچ کھیلا جارہاہے جو کہ کراچی کنگز اور راولپنڈی کے درمیان ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سب سے ناکام ٹیم ثابت ہوئی ہے جوکہ پانچ میچز میں صرف ایک کامیابی حاصل کرسکی ہے جس کے سبب وہ پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نچلی پوزیشن …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز میں بابراعظم کی کمی کونسا کھلاڑی پوری کریگا، کوچ کا بڑا دعویٰ

کراچی کنگز گزشتہ چھ سیزن کے بعد پہلی بار پی ایس ایل 2023میں بابراعظم کے بغیر میدان میں اُترے گی جہاں اُن کی کمی اُنہیں محسوس ہوگی لیکن اُن کے ہیڈکوچ جوہن بوتھا نے اس حوالے سے بڑا دعویٰ کیاہے۔ جوہن بوتھا پی ایس ایل 8میں کراچی کنگزکے ہیڈکوچ ہوں گے جو اس سے قبل پی ایس ایل فائیومیں بھی کراچی …

مزید پڑھیں »

بھارت کی پہلی ٹی ٹوئنٹی پوزیشن خطرے میں، پاکستان کیلئے خوشخبری

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی رینکنگ میں پہلے درجے پر موجود بھارتی کرکٹ ٹیم سائوتھ افریقہ کے خلاف ہوم سیریزکے پہلے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز ہارکر چھ قیمتی پوائنٹس گنواچکی ہے جبکہ آج کھیلے جارہے تیسرے میچ میں شکست کی صورت میں وہ اپنی ٹاپ پوزیشن گنواسکتی ہے۔ پہلے دومیچز میں ناکامی کے سبب فی میچ تین پوائنٹس کی کٹوتی کا سامناکرنے والی بھارتی …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ مکمل کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کے 3 ون ڈے میچز کھیلے گئے جس میں پاکستان نے ویسٹ کو وائٹ واش کردیا ہے۔پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی غلطی۔پاکستان ٹیم پر جرمانہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی غلطی کےباعث مہمان ٹیم کو 5 رنزدے دئیے گئے۔ ملتان میں دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے دئیے گئے ہدف کا تعاقب کررہی تھی۔ اس دوران 29 ویں اوور میں اسپنر محمد نواز گیند کروانے آئے۔ الزاری جوزف نے گیند کا سامنا …

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ کے 4بڑے ریکارڈز توڑ ڈالے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 103رنزکی شاندار اننگز کھیل کر نہ صرف تاریخ کا منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کیاہے بلکہ وہ ویرات کوہلی کے دو اور ہاشم آملہ کا ایک بڑا عالمی ریکارڈ توڑنے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔ بابراعظم ون ڈے ہسٹری کے اکلوتے بیٹر بن گئے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے زیادہ کلین سوئپس کا ریکارڈبنانے کا موقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے در میان آج سے ملتان میں تین ون ڈے میچز کی سیریزکا آغاز ہوچکاہے جس میں پاکستان ٹیم بڑی کامیابی حاصل کرکے ون ڈے تاریخ میں سب سے زیادہ کلین سوئپ کرنے والی ٹیم بن سکتی ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان اور سائوتھ افریقہ کوتین یا زائد میچز کی سیریزمیں سب سے زیادہ 20،20 کلین سوئپس …

مزید پڑھیں »

ثقلین مشتاق کاحسن علی کےمتعلق بڑا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حسن علی کے دفاع میں سامنے آئے ہیں اور انہیں میچ وننگ کھلاڑی قرار دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز سے قبل میڈیا سے بات چیت میں، ثقلین نےمحنت کرنے والے دائیں ہاتھ کے تیزبولر حسن کے لئے اپنی سپورٹ ظاہر کی …

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے نئے شیڈول پر ایشیاءکپ کرانے کا اعلان کردیا

سری لنکا نے ایشیاءکپ 2022کی میزبانی کرنے پر آمادگی ظاہرکردی ہے مگر نئے شیڈول پر اور یہ شیڈول بھی ایشین کرکٹ کونسل کو بھیج دیاہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دعویٰ کیاہے کہ دوممبر ممالک نے پہلے ہی شیڈول میں ردوبدل کرنے کی درخواست دے رکھی ہے اور اگر نئے شیڈول پر ایونٹ ہوتا ہے تو اس سے نہ صرف …

مزید پڑھیں »

کپتانی چھوڑتے وقت بابراعظم کا ایک چھوٹا سا خواب

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہووے بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے اور یہ اعزاز بھی ہے، جب میں کپتان بنا تھا …

مزید پڑھیں »