7پاکستانی کرکٹرز لنکا پریمیئرلیگ 2024 میں منتخب

لنکا پریمیئرلیگ کے پانچویں ایڈیشن میں پاکستانی پلیئرزکی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ گزشتہ سیزن میں مجموعی طورپر 15 پاکستانی کرکٹرز لنکا پریمیئرلیگ 2023 کا حصہ بنے تھے۔

ایل پی ایل کے رواں سیزن کیلئے صرف سات پاکستانی کرکٹرزکو خریدا گیاہے جن میں اعظم خان، شاداب خان اور افتخار احمد کو 50 ہزار امریکی ڈالرز یعنی پاکستانی روپوں میں لگ بھگ ایک کروڑ، چالیس لاکھ حاصل ہوں گے۔

لنکا پریمیئر لیگ 2024 کیلئے منتخب پاکستانی کرکٹرز:

شاداب خان (کولمبواسٹرائیکرز)

افتخاراحمد ، حیدر علی (دمبولا تھنڈرز)

محمد حسنین،اعظم خان، سلمان علی آغازاور محمد علی (بی لوّ کینڈی)

گزشتہ سیزن میں کونسے 15 پاکستانی کرکٹرز لنکا پریمیئرلیگ کھیلے تھے اور اُن کی کارکردگی کیا رہی تھی؟ یہ سب جاننے کیلئے یہ رپورٹ (ویڈیو) ملاحظہ کریں

Check Also

زلمی بمقابلہ سلطانز: آج کوالیفائر میں کس کا پلڑا بھاری؟

دونوں ٹیموں کے بیٹنگ اور بولنگ اسٹرنتھ کیاہے، کون سی ٹیم آج کا میچ جیتنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔