پی ایس ایل کی خوبصورت ترین ٹرافی میں چھپا راز کیا ہے؟

پاکستان سپرلیگ 2023کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے جوکہ لاہورکے تاریخی پارک شالیمار باغ میں کی گئی۔

پی ایس ایل 2023ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی، کرکٹر شعیب ملک، شان مسعود کے ساتھ معین خان، عاقب جاوید، فرنچائز مالکان اور اعلیٰ عہدداران شریک تھے۔

ٹرافی میں چھپا راز کیا ہے؟

ٹرافی کے 3 پلرز قومی ٹیم کے اتحاد، مضبوطی اور جذے کے عکاس ہیں جبکہ بیک سائیڈ پر بڑا پلر ٹیم کی کامیابی کیلئے سخت محنت اور لگن کو ظاہر کرتا ہے۔

Check Also

آج لاہورقلندرزاورملتان سلطانز کے درمیان ٹاپ پوزیشن کی جنگ

پی ایس ایل 2023 میں آج لاہورقلندرزاور ملتان سلطانزکا ٹاکرا ہوگا۔یہ دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔