قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں۔ شاداب خان کا نکاح سابق اسپنر اور قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ ہوا ہے۔ 23 جنوری کو شاداب خان نے ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ ان کا نکاح ہوگیا ہے۔ Alhamdulilah today was …
مزید پڑھیں »Tag Archives: Sharjeel Khan batting
شرجیل خان نے دُنیاکے سبھی اوپنرزکو پیچھے چھوڑدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان کو 2017کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی آڑ میں مختلف حیلے بہانوں سے ٹیم سے باہر رکھا جارہاہے حالانکہ وہ آج بھی دُنیامیں ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رفتار سے رنز بنانے کا اعزاز رکھتا ہے۔ شرجیل خان نے نہ صرف مجموعی ون ڈے تاریخ میں بلکہ 2016میں اپنے کم بیک …
مزید پڑھیں »مزید گیارہ پاکستانی کرکٹرزطلب، شرجیل خان اور حارث سہیل کہاں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ آج سے لاہور میں شروع ہوگیاہے جس میں گیارہ اضافی کھلاڑی شامل کئے گئے مگر شرجیل خان، حارث سہیل، صہیب مقصود اور عمراکمل کے بارے میں کیا فیصلہ ہواہے۔ یہ سب جاننا چاہتے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق کنڈیشنگ کیمپ کے دوسرے مرحلہ کا نیشنل …
مزید پڑھیں »شرجیل خان سمیت چارکرکٹرزبارے پی سی بی کا بڑایوٹرن، اہم اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں اُن چارکھلاڑیوں کو 25مئی کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں فٹنس ٹیسٹ دینے کیلئے طلب کیاتھا جنہیں اعلان کردہ اُن 66کھلاڑیوں کو طلب نہیں گیاتھا جو کہ کنڈیشنگ کیمپ کا حصہ بنے ہیں۔ اتنی سخت گرمی میں فٹنس ٹیسٹ لینے کے فیصلے پر تنقید کے بعد بالاآخر پی سی بی نے بڑا یوٹرن لیاہے اور اب …
مزید پڑھیں »کپتانی چھوڑتے وقت بابراعظم کا ایک چھوٹا سا خواب
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہووے بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے اور یہ اعزاز بھی ہے، جب میں کپتان بنا تھا …
مزید پڑھیں »شرجیل خان، حارث سہیل سمیت4کرکٹرزہنگامی طورپر طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان اور حارث سہیل سمیت چار کرکٹرزکو فوری طورپر طلب کرلیا ہے تاکہ اُنہیں ٹیم میں شامل کرنے سے پہلے اُن کی فٹنس جانچی جائے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فٹنس ٹیسٹ کے لیے چار کرکٹرز کو 25 مئی کو طلب کر لیا ہے۔عمر اکمل، صہیب مقصود، حارث سہیل اور …
مزید پڑھیں »شرجیل خان اور عمراکمل سمیت3 ٹاپ کرکٹرزڈراپ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آنے والے مصروف سیزن کیلئے دو مراحل میں کنڈیشنگ تربیتی کیمپ لگانے کا اعلان کیاہے جس کیلئے 60کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاہے لیکن حیران کن طورپر اس میں شرجیل خان، عمراکمل اور حارث سہیل کو شامل نہیں کیاگیاہےجو اس بات کا اشارہ ہے کہ شاید یہ تینوں کھلاڑی پاکستان ٹیم کے موجودہ سلیکٹرزکے فیوچرپلان کا حصہ …
مزید پڑھیں »گلیڈی ایٹرز ،زلمی کیخلاف لگاتار دو سالوں سے شکستوں کے بعد پہلی فتح کی متلاشی
پاکستان سپرلیگ 2022میں آج پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا ٹاکرا ہونے جارہاہے اور اس میچ سے قبل دونوں ہی ٹیمیں مختلف وجوہات کی بنا پر اپنے اہم ترین کھلاڑیوں سے محروم ہیں۔ پشاورزلمی اپنے کپتان وہاب ریاض کے علاوہ حضرت اللہ زازئی، کامران اکمل اور ارشداقبال کے بغیر کھیلے گی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شاہد آفریدی کی خدمات میسرنہیں ہوں …
مزید پڑھیں »