Breaking News

ٹاپ اسٹوریاں

لاہوراسٹیڈیم کا نام کراچی سے دوگنی رقم میں فروخت

لاہور کے پرانے قذافی اسٹیڈیم کا نام اب تبدیل کردیا گیاہے جس کیلئے پی سی بی کو خطیر رقم ملی ہے جوکہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے ’’نیمنگ رائٹس‘‘ سے دوگنی سے بھی زیادہ ہے۔ کراچی اور لاہورکے دونوں اہم ترین وینیوز کے نام پانچ پانچ سال کے لئے فروخت کئے گئے ہیں۔ پاکستان میں اسٹیڈیمز کے ’’نیمنگ رائٹس‘‘ کا …

مزید پڑھیں »

پاکستان- بنگلہ دیش ون ڈے ٹرافی کی رونمائی

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان ہونے والی تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کلب میں ہوئی۔ ٹرافی کی رونمائی پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث اور بنگلہ دیش اے کے کپتان توحید ہریدوئے نے کی۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے …

مزید پڑھیں »

رضوان کے ناقابل یقین کیچ کے چرچے، شائقین دم بخود

راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلے سیشن کے دوران پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے وکٹوں کے عقب میں شاندار کیچ تھام کر شائقین کو دم بخود کردیا جس پر انہیں کرائوڈ کی جانب سے بھرپور داد ملی۔ شاندار کیچ کے چرچے محمد رضوان کے اس کیچ کے فوٹیجز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہودہی ہیں اور …

مزید پڑھیں »

سعود شکیل نے ٹنڈولکر، رچرڈزکو پیچھے چھوڑدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز سعود شکیل نے جاویدمیانداد، ظہیرعباس، ویورچرڈز جیسے عظیم بلے بازوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے وہ کارنامہ سرانجام دیدیا ہے جو پوری 150 سالہ ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں ماسوائے ڈان بریڈمین کے، کوئی سرانجام نہیں دے سکاتھا۔ وہ کارنامہ کیا ہے، وہ تو آپ کو بتائیں گے ہی لیکن اُس سے پہلے آپ کیلئے یہ …

مزید پڑھیں »

رضوان اور سعودشکیل نے2بڑے ریکارڈز توڑڈالے

راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکے دوران پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان اور سعود شکیل نے شاندار سنچریاں اسکور کرکے نہ صرف پاکستان کی پوزیشن مستحکم کردی ہے بلکہ دو بڑے اعزازات بھی اپنے نام کرلئے ہیں۔ سعود شکیل کے تیز ترین 1000 ٹیسٹ رنز: سعود شکیل نے کیریئر کی محض 20ویں ٹیسٹ اننگزمیں ایک ہزار رنز …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی گنوا بیٹھا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے حالات کی وجہ سے ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا مقام تبدیل کردیا ہے البتہ شیڈول تبدیل نہیں کیا گیا۔ بنگلہ دیش کے حالات کا آئی سی سی معائنہ کررہی تھی اور اب حالات میں بہتری کے آثار نہ ملنے کے سبب ایونٹ کو منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ اور اعلان کردیا …

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی مگر خطرے کے ساتھ

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی ہے  جس کا فوٹو سیشن راولپنڈی اسٹیڈیم اور دامنِ کوہ پر کیا گیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔جس کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے مگر ساتھ یہ خطرہ بھی موجود ہے کہ سیریز کے …

مزید پڑھیں »

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سے کونسے کرکٹرزپاکستان ٹیم میں شامل ہونگے؟

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 میں پاکستان شاہینز کی قیادت کرنے والے محمد حارث نے سیمی فائنل کھیلنے سے ایک دن قبل دعویٰ کیاتھا کہ ہیڈکوچ نے اُنہیں یقین دلایا تھا کہ اس ٹورنامنٹ میں پرفارمنس دینے والے پلیئرزکو پاکستان ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ اُن کے مطابق ہیڈ کوچ نے ہمیں کہا تھا کہ اس ٹورنامنٹ میں …

مزید پڑھیں »

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی : بیٹرز پھر ناکام، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

پاکستان کرکٹ ٹیم عموماً بڑے میچز میں بڑی شکست سے دوچار ہوجاتی ہے اور یہ روایت ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 میں بھی برقرار رہی۔ پاکستان شاہینز نے رائونڈ مرحلے پر اختتام فتوحات کے بہترین تناسب سے کیا اور ٹاپ پوزیشن پائی جسے پہلے چھ میچز میں صرف پانچ شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔ فیورٹ ٹیم کو شکست اتوارکو …

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر احسان اللہ کا کیریئر بچانے کیلئے والد کی اپیل

پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کیلئے شاندار کارکردگی دکھاکر کرکٹ اُفق پر اُبھرنے والے فاسٹ بولر احسان اللہ نے تھوڑے ہی عرصے میں اپنی پہچان بنالی تھی۔ پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد احسان اللہ پاکستان کی گرین کٹ میں میدان میں اُترنے میں بھی کامیاب رہے احسان اللہ کا انٹرنیشنل ڈیبیو مارچ 2023میں افغانستان کے خلاف …

مزید پڑھیں »