Breaking News

Tag Archives: Lahore Qalandars

پی ایس ایل 9پلے آف ٹیمیں آج فائنل ہونے کا امکان

آج کے میچز میں کس کی فتح، کس کی خوشی اور کس کا ماتم بنے گی؟ پلے آف کوالیفیکیشن سیناریو پی ایس ایل 2024 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے جو پلے آف ٹیموں کے مابین جنگ کوختم بھی کرسکتے ہیں اور بڑھا بھی سکتے ہیں۔ آج کا پہلا میچ دوپہر 2 بجے راولپنڈی میں اسلام آبادیونائیٹڈ اور ملتان سلطانز …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگزکی فتح نے پلے آف ٹیموں پر بجلیاں گرادیں

کراچی کنگز نے لاہورقلندرزکے خلاف اپنے سیکنڈلاسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل اور پلے آف کیلئے اُمیدوارٹیموں پر بجلیاں گرادی ہیں۔ کراچی کنگزکی فتح سے سب سے زیادہ پریشان ہونے والی ٹیم اسلام آبادیونائیٹڈ ہے جسے اب ٹورنامنٹ کی ٹاپ ٹیم ملتان سلطانز کے خلاف فتح لازمی درکار ہوگی وگرنہ کراچی کنگز اپنے آخری …

مزید پڑھیں »

آج کراچی کنگز باہر ہوگی،یونائیٹڈ کیلئے خطرہ بنے گی؟

پاکستان سپرلیگ 2024میں آج کراچی کنگز اورلاہورقلندرزکے مابین میچ کھیلا جانا ہے جوکہ کراچی کنگز کیلئے آخری موقع جیسا ہے۔ پلے آف کیلئے کوالیفائی کرنے کی اُمید برقراررکھنے کیلئے کراچی کنگز کو ہرحال میں یہ میچ جیتنا ہے اور اس کے بعد بھی اُسے اگلے میچ میں پشاورزلمی کو بھی ہرانا ہوگا۔ آج اگر کراچی کنگز شکست کھاگئی تو وہ …

مزید پڑھیں »

لاہورقلندرز کو پی ایس ایل 9 میں پہلی ‘خوشخبری‘ مل گئی

پی ایس ایل7اور8 کی فاتح لاہورقلندرزکیلئے پی ایس ایل کا جاری نواں سیزن انتہائی مایوس کن رہا ہے جس میں اُنہیں لگاتار6 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہورقلندرزکی ٹیم پی ایس ایل 2024 میں انتہائی مشکلات سے دوچار رہی ہے گوکہ اب تک وہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 45 چھکے لگانے والی ٹیم ہے مگر اُس کی …

مزید پڑھیں »

زلمی اور قلندرزکا میچ تاخیر کا شکار، بے نتیجہ ہونے کا خطرہ

پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج راولپنڈی میں دو میچز کھیلے جانے ہیں جن میں سے پہلا میچ پشاورزلمی اور لاہورقلندرزکے درمیان ہے جوکہ مقررہ وقت پر شروع نہیں ہوسکا۔ آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکارہے حتیٰ کہ ٹاس تک نہیں کیا جاسکا۔اب امپائرز آدھے گھنٹے بعد یعنی دوپہر دو بجکر 30 منٹ پرآئوٹ فیلڈ کا …

مزید پڑھیں »

لاہورقلندرز بمقابلہ پشاورزلمی میچ کے نتیجے کی پیشگوئی

پاکستان سپرلیگ 2024 کا سترھواں میچ لاہورقلندرز اورپشاورزلمی کے مابین راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جوکہ 2 مارچ کو دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کے میچ میں گوکہ بارش کا 80 فیصد امکان بتایا جارہاہے اور میچ کا نتیجہ آنے کا امکان بھی کم ہے لیکن اس کے باوجود اگر میچ مکمل ہوجاتا ہے تو اس کا پوائنٹس ٹیبل، …

مزید پڑھیں »

لاہورقلندرزکیلئے آج آخری موقع،سلطانز پلے آف میں

پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز کا ملتان میں ٹاکرا ہوگا۔ یہ میچ لاہور قلندرز کیلئے انتہائی اہم ہے جوکہ اُن کیلئے ’’مارو یا مرجائو‘‘ جیسی صورتحال رکھتا ہے۔ لاہورقلندرزکی ٹیم اب تک پی ایس ایل 9 میں اپنے تمام پانچوں میچز میں شکست کھاکر پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے موجود ہے اور اُسے پلے آف کیلئے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8 : کونسی چار ٹیمیں پلے آف کھیلیں گی؟

پاکستان سپرلیگ کا آٹھواں ایڈیشن جاری ہے جس میں اب تک مجموعی طورپر پندرہ میچز کھیلے جاچکے ہیں یعنی رائونڈمیچزکاآدھا مرحلہ مکمل ہوچکاہے۔ اب تک کھیلے گئے پندرہ میچزمیں کارکردگی کی بنیادپر کونسی چار ٹیمیں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں اور فائنل جیتنے کیلئے کونسی ٹیم زیادہ فیورٹ ہے۔ اس کا ’ورلڈاسپورٹس (یوٹیوب چینل) نے تفصیلی جائزہ پیش …

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی نے میچ جیتنے کا راز بتا دیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے بولرز کو ٹھیک وقت پر استعمال کیا جس سے فائدہ ہوا۔ پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ کے بعدشاہین نے لاہور قلندرز کی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے اپنے بلے بازوں کی تعریف کی اور …

مزید پڑھیں »

آج لاہورقلندرزاورملتان سلطانز کا ٹاکرا – کس کا پلڑابھاری؟

پاکستان سپرلیگ 2020ء کا پلے آف مرحلہ شروع ہوچکاہے جس کے پہلے روزکراچی کنگز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاہے جبکہ پشاورزلمی ایلی مینیٹرمیچ میں لاہورقلندرزکے ہاتھوں شکست کھاکرٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہے۔اس لئے اب پی ایس ایل ٹرافی ٹورنامنٹ میں باقی رہ جانے والی تین ٹیمیں لاہورقلندرز،ملتان سلطانزاورکراچی کنگزمیں سے کوئی ایک ٹیم اُٹھائے گی جن میں کوئی بھی ٹیم …

مزید پڑھیں »