Tag Archives: Pakistan vs zimbabwe

آج زمبابوے کیخلاف پاکستان کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈرحسب ِ توقع آج ایکبارپھر ناکام ہوا اور پاکستان ٹیم کی منیجمنٹ بھی اپنی روش نہ بدلی جو ناکام کی جگہ پلیئرلانے کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے حیدرعلی کی جگہ آصف علی کو لے آئی اور کراچی کی تاریخ کا بہترین فنشرقراردیاجانے والا دانش عزیز بھی دانش سے خالی دکھائی دیا۔ لگتا ہے کہ محمد …

مزید پڑھیں »

پاک – زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریزکے ٹاپ بیٹسمین اور بولرز

پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز پاکستان کی تین،صفر سے کامیابی کے ساتھ ختم ہوچکی ہے۔یہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل تاریخ میں تھری پلس میچز کی سیریزمیں چھٹا کلین سوئپ تھا جوکہ ایک عالمی ریکارڈہے۔ اس سیریزکے دوران بننے اورٹوٹنے والے کئی ریکارڈزکی تفصیل پہلے ہی ورلڈاسپورٹس(یوٹیوب چینل) پر ملاحظہ کرچکے ہیں جبکہ …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 3 تبدیلیاں

پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روزپہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد زمبابوے کے خلاف سیریزکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلے گی جو پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ جس کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تین بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں گوکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس سیریزمیں کلین سوئپ کرنے سے …

مزید پڑھیں »

پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان پلیئنگ الیون تشکیل

پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا7نومبر سے آغاز ہورہاہے جس میں پاکستانی شائقین کی نگاہیں ٹیم منیجمنٹ پر لگی ہوئی ہیں کہ وہ زمبابوے کے خلاف مختصر فارمیٹ کے میچز کیلئے کونسے گیارہ کھلاڑی میدان میں اُتارتی ہے۔ ون ڈے سیریزکے آخری میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم منیجمنٹ کو اب کم …

مزید پڑھیں »

بابراعظم رنزکی دوڑمیں سب سے آگے نکل گئے

پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ون ڈے میچز کی سیریزمیں انفرادی کارکردگی کے اعتبار سے سیریزکے ٹاپ بیٹسمینوں پرنگاہ ڈالیں تو پاکستانی کپتان بابراعظم 221رنز بناکر سیریز کے ٹاپ اسکورر رہے جنہوں نے یہ رنز 101.84کے اسٹرائک ریٹ اور110.50کی عمدہ ایوریج سے بنائے۔ وہ سیریزمیں 60 سے زائد رنزبنانے والے بیٹسمینوں میں واحد پلیئر تھے جنہوں نے …

مزید پڑھیں »

پاک- زمبابوے سیریز:رنز،سنچریوں اور چھکوں میں کون آگے رہا؟

پاکستان اور زمبابوے ون ڈے سیریزکا اختتام پاکستانی نقطہ نگاہ سے مایوس کن رہا جو سیریزکا آخری میچ ٹائی کرانے کے بعد کلین سوئپ کرنے میں ناکام رہی جس کے سبب وہ پانچویں بار مسلسل9 ون ڈے جیتنے کاایشیائی ریکارڈقائم نہ کرسکی۔ پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں پاکستان نے 2-0 …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم میں چار تبدیلیاں، زمبابوے کی پہلے بیٹنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم میں سیریزکے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کیلئے ٹیم میں چار تبدیلیاں کی ہیں، فخرزماں، وہاب ریاض اور محمد حسنین کی واپسی کے علاوہ خوشدل شاہ بھی آج ون ڈے ڈیبیوکریں گے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پاکستان اورزمبابوے کے درمیان تیسرے اورآخری ایک روزہ میچ کا ٹاس مہمان ٹیم کے کپتان چھیبابا نے جیت کر پہلے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کومسلسل فتوحات کا ریکارڈقائم کرنے کیلئے ایک فتح درکار

پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف سیریزکا تیسرا اور آخری میچ 3 نومبرکو راولپنڈی میں کھیل رہی ہے جس میں فتح اُسے بڑے ریکارڈکا مالک بنادے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ، زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے میچز کی ہوم سیریز کے پہلے دونوں میچز جیت کر کلین سوئپ کرنے کی پوزیشن میں آ چکی ہے جو یہ کلین سوئپ …

مزید پڑھیں »

دوسرے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں متوقع

پاکستان اور زمبابوے کے مابین دوسرے ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا جس میں حارث سہیل کی جگہ حیدرعلی کی شمولیت کے علاوہ مزید دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ عابدعلی اور افتخار احمدکو بھی ٹیم سے ڈراپ کیا جاسکتا ہے۔ اوپننگ میںفخرزمان کی واپسی کی اُمید کی جارہی ہے جنہیں پہلے ون ڈے میچ میں حیران کن طورپر باہر …

مزید پڑھیں »