Breaking News

تجزیئے و جائزے

شان مسعود کی ساتھی پلیئرز سےجیلسی یا بطور کپتان ذمہ داری؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود اپنی خراب کارکردگی کی وجہ سے زیربحت ہیں ہی لیکن اب اُن کے اپنے پلیئرز کے ساتھ رویئے پر بھی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ شان مسعود کے فیصلے دیکھ کر ساتھی پلیئرزسے جیلسی کا عنصر واضح دکھائی ہے اور یہ اُن کی کپتانی میں کھیلی جانے والی دوسری سیریزمیں دوسرا  ایسا …

مزید پڑھیں »

عبداللہ شفیق کی 19 اننگزمیں 17 ناکامیاں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق کو ایک باصلاحیت بلے باز مانا جاتا ہے تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کھیلتے ہوئے اب تک وہ زیادہ کامیابیاں نہیں سمیٹ سکے۔ گزشتہ دورۂ سری لنکا میں شاندار ڈبل سنچری اسکورکرنے والے عبداللہ شفیق کی کارکردگی میں کہیں تسلسل دکھائی نہیں دیتا جو کیریئر کی آخری 19 میں سے 17 …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل8کے دو تیز ترین اوپنرزکون؟

پاکستان سپرلیگ کا آٹھواں سیزن 13فروری سے ملتان میں شروع ہورہاہے جس کے آغاز سے قبل ماہرین مختلف زاویوں سے ٹیموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کے معروف یوٹیوب چینل ’’ورلڈاسپورٹس‘‘ نے اپنی تازہ رپورٹ میں پی ایس ایل8میں تمام ٹیموں کو دستیاب اوپنرزکی کارکردگی کا جائزہ لیاہے جس میں صرف دو ہی ایسے اوپنرز ہیں جن کا اسٹرائک ریٹ 150رنز فی سوبالز …

مزید پڑھیں »

شاداب خان آج اپنی دلہنیا گھر لے آئیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں۔ شاداب خان کا نکاح سابق اسپنر اور قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ ہوا ہے۔ 23 جنوری کو شاداب خان نے ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ ان کا نکاح ہوگیا ہے۔ Alhamdulilah today was …

مزید پڑھیں »

شرجیل خان نے دُنیاکے سبھی اوپنرزکو پیچھے چھوڑدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان کو 2017کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی آڑ میں مختلف حیلے بہانوں سے ٹیم سے باہر رکھا جارہاہے حالانکہ وہ آج بھی دُنیامیں ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رفتار سے رنز بنانے کا اعزاز رکھتا ہے۔ شرجیل خان نے نہ صرف مجموعی ون ڈے تاریخ میں بلکہ 2016میں اپنے کم بیک …

مزید پڑھیں »

وہ منفرد ریکارڈ جو پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے علاوہ کسی کے پاس نہیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آج تاریخ کا 136واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ ملتان میں کھیلا جائے گا جو سیریزکا دوسرا ون ڈے میچ ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیزکو ون ڈے ہسٹری کا منفرد اور حیران کن اعزاز حاصل ہے جوکہ بغیر کوئی میچ بے نتیجہ کئے سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا ریکارڈ ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے 135میں سے …

مزید پڑھیں »

امام الحق کیلئے آج کوئنٹن ڈی کوک کا عالمی ریکارڈتوڑنے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق موجودہ وقت میں شاندار فارم میں ہیں جو آسٹریلیاکے خلاف گزشتہ سیریزمیں 298رنزکے ساتھ ٹاپ اسکورررہے اور پہلے دو ون ڈے میچز میں لگاتاردوسنچریاں بنائیں جبکہ تیسرے ون ڈے میں 89رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے تھے۔ آخری پانچوں ون ڈے انٹرنیشنل اننگزمیں ففٹی پلس اسکورزبنانے والے امام الحق اب تک 50 ون ڈے اننگزمیں 9سنچریاں بناچکے ہیں جو آج اگر ویسٹ …

مزید پڑھیں »

ایشیاءکپ2022 کب اور کہاں ہوگا؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

ایشیاءکپ 2022شروع ہونے میں لگ بھگ صرف تین ماہ کا وقت باقی ہے مگر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا کہ یہ ایونٹ آخر ہوگا کہاں؟ ایشیاء کپ کے میزبان ملک کے حوالے سے آئے روز نئ خبر سامنے آتی ہے اور اب بھارتی میڈیا کی جانب سے بڑا دعویٰ کیاگیاہے کہ آئی پی ایل فائنل دیکھنےکیلئے بھارت میں سری لنکن …

مزید پڑھیں »

فکسنگ میں سزایافتہ سلمان بٹ انٹرنیشنل کوچ بن گئے

2010 کے اسپاٹ فکسنگ میں بطورکپتان ملوث ہونے والے اور اسکینڈل کے مرکزی کردارسلمان بٹ انٹرنیشنل کوچ بن گئے ہیںرپورٹ کے مطابق سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کو 2022 کے سیزن کے لیے قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ ہیڈ کوچ کے طور پر شامل کیا ہے۔ پاکستان ویمنز ٹیم کے سابق ٹرینر جمال حسین کے …

مزید پڑھیں »

آج زمبابوے کیخلاف پاکستان کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈرحسب ِ توقع آج ایکبارپھر ناکام ہوا اور پاکستان ٹیم کی منیجمنٹ بھی اپنی روش نہ بدلی جو ناکام کی جگہ پلیئرلانے کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے حیدرعلی کی جگہ آصف علی کو لے آئی اور کراچی کی تاریخ کا بہترین فنشرقراردیاجانے والا دانش عزیز بھی دانش سے خالی دکھائی دیا۔ لگتا ہے کہ محمد …

مزید پڑھیں »