Tag Archives: Pakistan vs Zimbabwe 2020

کراچی کنگز میں بابراعظم کی کمی کونسا کھلاڑی پوری کریگا، کوچ کا بڑا دعویٰ

کراچی کنگز گزشتہ چھ سیزن کے بعد پہلی بار پی ایس ایل 2023میں بابراعظم کے بغیر میدان میں اُترے گی جہاں اُن کی کمی اُنہیں محسوس ہوگی لیکن اُن کے ہیڈکوچ جوہن بوتھا نے اس حوالے سے بڑا دعویٰ کیاہے۔ جوہن بوتھا پی ایس ایل 8میں کراچی کنگزکے ہیڈکوچ ہوں گے جو اس سے قبل پی ایس ایل فائیومیں بھی کراچی …

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض وزیر کا حلف کب اٹھائیں گے؟

پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد پنجاب کے وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی تھی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ …

مزید پڑھیں »

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

نگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے 14ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انگلینڈ نے لارڈز کے میدان میں اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ فتح حاصل کی وہیں جو روٹ نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں 26ویں سنچری بنا کر 10 ہزار رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست …

مزید پڑھیں »

ایشیاءکپ2022 کب اور کہاں ہوگا؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

ایشیاءکپ 2022شروع ہونے میں لگ بھگ صرف تین ماہ کا وقت باقی ہے مگر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا کہ یہ ایونٹ آخر ہوگا کہاں؟ ایشیاء کپ کے میزبان ملک کے حوالے سے آئے روز نئ خبر سامنے آتی ہے اور اب بھارتی میڈیا کی جانب سے بڑا دعویٰ کیاگیاہے کہ آئی پی ایل فائنل دیکھنےکیلئے بھارت میں سری لنکن …

مزید پڑھیں »

پاک-ویسٹ انڈیز سیریزپر یوٹرن ، وینیوایکبارپھر تبدیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریزکے حوالے سے تازہ اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں بڑا یوٹرن لیتے ہوئے سیریزکاوینیو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ اس سے قبل آج صبح اطلاع آئی تھی کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ختم ہوجانے کی وجہ سے سیریز اب حسب پروگرام آٹھ جون سے راولپنڈی میں …

مزید پڑھیں »

محمد حسنین کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیم میں واپسی کا امکان روشن

غیرقانونی بولنگ ایکشن کے سبب پابندی کا شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے جن کی پاکستان ٹیم میں فوری واپسی کا امکان روشن ہوگیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے کوچز کی جانب سے کلیئردیئے جانے اور اُن کے مکمل اطمینان کے بعد فاسٹ بولر محمد حسنین نے اپنے …

مزید پڑھیں »

پاک- زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریزکے 5 ناکام ترین بیٹسمین

پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریزمیں ناکام بیٹسمینوں پر نگاہ ڈالیں تو فخرزمان، ایلٹن چیگمبرا،سین ولیمز،برینڈن ٹیلراور سکندر رضا جیسے نام دکھائی دیتے ہیں جبکہ محمد رضوان بھی اپنی واحد اننگزمیں تین گیندیں کھیلنے کے باوجود کوئی رن نہیں بناسکے تھے البتہ وہ آئوٹ بھی نہیں ہوئے تھے۔ فخرزمان کی مایوس کن …

مزید پڑھیں »

پاک- زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریزکے بعد بابراعظم کی نئی رینکنگ جاری

پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریزکے اختتام کے بعد آئی سی سی نے ٹیموں اور پلیئرزکی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان ٹیم کو صرف ایک پوائنٹ ملا ہے اور وہ بدستور چوتھے نمبرپر ہی موجودہے۔ پلیئرز رینکنگ آئی سی سی نے پاکستان اور زمبابوے کے مابین سیریزکے بعد پلیئرزکی …

مزید پڑھیں »

پاک – زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریزکے ٹاپ بیٹسمین اور بولرز

پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز پاکستان کی تین،صفر سے کامیابی کے ساتھ ختم ہوچکی ہے۔یہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل تاریخ میں تھری پلس میچز کی سیریزمیں چھٹا کلین سوئپ تھا جوکہ ایک عالمی ریکارڈہے۔ اس سیریزکے دوران بننے اورٹوٹنے والے کئی ریکارڈزکی تفصیل پہلے ہی ورلڈاسپورٹس(یوٹیوب چینل) پر ملاحظہ کرچکے ہیں جبکہ …

مزید پڑھیں »

بڑازمبابوین بیٹسمین دورۂ پاکستان میں ہمت ہار گیا

تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے والی زمبابوین ٹیم کے اہم کھلاڑی پر دورہ ٔ پاکستان بھاری پڑگیا جنہوں نے دلبراشتہ ہوکر کرکٹ ہی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ زمبابوےکے تجربہ کارترین کھلاڑیوں میں شامل ہونے والے ایلٹن چیگمبرا پر دورۂ پاکستان بھاری پڑگیاہے جنہوں نے فوری طورپر ہرلیول کی کرکٹ چھوڑنے …

مزید پڑھیں »