Breaking News

Tag Archives: PSL 2024

زلمی بمقابلہ سلطانز: آج کوالیفائر میں کس کا پلڑا بھاری؟

دونوں ٹیموں کے بیٹنگ اور بولنگ اسٹرنتھ کیاہے، کون سی ٹیم آج کا میچ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے؟ تفصیلی جائزہ پاکستان سپرلیگ 2024 کا کوالیفائرمیچ آج کراچی میں ٹاپ 2 ٹیموں ملتان سلطانز اور پشاورزلمی کے مابین کھیلا جائے گا۔ کوالیفائرمیں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم براہ راست پی ایس ایل 9 کے فائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ ہارنے …

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے کوالیفائرمیچز کھیلنے کا ریکارڈ بناڈالا

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 2024 کے آخری رائونڈمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر دوبارہ قبضہ جمالیا۔ ٹاپ2 ٹیموں میں شامل ہونے کے سبب ملتان سلطانز کی ٹیم نے کوالیفائر میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا جوکہ پشاورزلمی کے خلاف کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز نے 2020 سے کھیلے جانے والے ہر ایڈیشن …

مزید پڑھیں »

 آج سلطانز- گلیڈی ایٹرزمیچ پلے آف میں ہلچل مچائے گا

پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج رائونڈ مرحلے کا آخری میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مابین کھیلا جائے گا۔ آج کے میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پشاور زلمی کے مدمقابل کوالیفائر کھیلے گی یعنی پلے آف کا صرف ایک میچ جیت کرفائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ شکست کی صورت میں بھی اُس کے ایلی مینیٹر2 کی …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تاریخ میں زیادہ سنچریاں کس ٹیم کی جانب سے بنی ہیں؟

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سنچری بنانا ایک بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔2005 میں جب ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کا باقاعدہ آغاز ہواتھا تو اس فارمیٹ کی اولین سنچری بناناہر بیٹرکا خواب تھا۔ 2007 میں کرس گیل کی اولین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری بنائی تاہم اب اس فارمیٹ بھی سنچری بھی عام سی بات دکھائی دینے لگی ہے۔ پی ایس ایل کی …

مزید پڑھیں »

صائم ایوب نے چھکوں کا کیرون پولارڈکا بھی ریکارڈ توڑدیا

پاکستانی اوپننگ بلے باز صائم ایوب جو پی ایس ایل میں پشاورزلمی کی نمائندگی کررہے ہیں ، وہ چھکوں کا ریکارڈ توڑنے سمیت پاورپلے کے ’اسپیشل بیٹر‘‘ بن گئے ہیں۔ گزشتہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف آئوٹ ہونے سے قبل گیارہ گیندوں پر ایک چوکا اور تین چھکے لگانے والے صائم ایوب کا پی ایس ایل 9 کے پاورپلے میں اسٹرائک …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ کیخلاف کراچی کنگز نے ٹاس جیت لیا، پولارڈکی واپسی

پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج دو میچز کھیلے جارہے ہیں اور دونوں ہی راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مابین ہے جس میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ کراچی کنگز نے اپنی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے۔ کیرن پولارڈ کی لیئس ڈی پلوئی کی جگہ ٹیم میں …

مزید پڑھیں »

عثمان خان ’’پی ایس ایل اسپیشل پلیئر‘‘ بن گیا

ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے جارح مزاج بلے باز عثمان خان گوکہ پاکستان میں پیدا ہوئے مگر اب دُنیا اُنہیں یواے ای کا پلیئر جانتی ہے۔ عثمان خان نے پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشن سے شہرت پائی تھی جب وہ 35 گیندوں پر پی ایس ایل تاریخ کی تیز ترین سنچری بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ گزشتہ میچ …

مزید پڑھیں »

لاہورقلندرز کو پی ایس ایل 9 میں پہلی ‘خوشخبری‘ مل گئی

پی ایس ایل7اور8 کی فاتح لاہورقلندرزکیلئے پی ایس ایل کا جاری نواں سیزن انتہائی مایوس کن رہا ہے جس میں اُنہیں لگاتار6 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہورقلندرزکی ٹیم پی ایس ایل 2024 میں انتہائی مشکلات سے دوچار رہی ہے گوکہ اب تک وہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 45 چھکے لگانے والی ٹیم ہے مگر اُس کی …

مزید پڑھیں »

زلمی اور قلندرزکا میچ تاخیر کا شکار، بے نتیجہ ہونے کا خطرہ

پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج راولپنڈی میں دو میچز کھیلے جانے ہیں جن میں سے پہلا میچ پشاورزلمی اور لاہورقلندرزکے درمیان ہے جوکہ مقررہ وقت پر شروع نہیں ہوسکا۔ آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکارہے حتیٰ کہ ٹاس تک نہیں کیا جاسکا۔اب امپائرز آدھے گھنٹے بعد یعنی دوپہر دو بجکر 30 منٹ پرآئوٹ فیلڈ کا …

مزید پڑھیں »

کیرون پولارڈ کراچی کنگز کو چھوڑ گئے، واپسی کب ممکن؟

پاکستان سپرلیگ 2024 میں مشکلات سے دوچار کراچی کنگز کو اپنے اگلے اہم ترین میچ سے قبل بڑا دھچکا لگاہے جن کے ٹاپ اسکورر کیرون پولارڈ پی ایس ایل9 چھوڑ کر بھارت چلے گئے ہیں۔ کراچی کنگز پی ایس ایل 9 میں اب تک 5 میچز میں صرف دو کامیابیاں حاصل کرسکی ہیں جبکہ تین میچز میں اُسے شکست کا …

مزید پڑھیں »