Tag Archives: PSL 2024

لاہورقلندرز بمقابلہ پشاورزلمی میچ کے نتیجے کی پیشگوئی

پاکستان سپرلیگ 2024 کا سترھواں میچ لاہورقلندرز اورپشاورزلمی کے مابین راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جوکہ 2 مارچ کو دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کے میچ میں گوکہ بارش کا 80 فیصد امکان بتایا جارہاہے اور میچ کا نتیجہ آنے کا امکان بھی کم ہے لیکن اس کے باوجود اگر میچ مکمل ہوجاتا ہے تو اس کا پوائنٹس ٹیبل، …

مزید پڑھیں »

PSL 9 میں زیادہ چھکے ناکامی کا سبب کیوں؟ حیران کن رپورٹ

پاکستان سپرلیگ کا نواں میچ جاری ہے جس میں کچھ ٹیموں نے حیران کن طور پر شاندار کھیل پیش کیا ہے البتہ گزشتہ دونوں ایڈیشنز کی چیمپئن ٹیم لاہورقلندرز اس سیزن میں بالکل آف کلر ہے۔ لاہورقلندرز اب تک پی ایس ایل2024 میں اپنے تمام چھ کے چھ میچز ہارچکی ہے مگر حیران کن طورپر اسی ٹیم کے بلے بازوں نے …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بھی بڑااسکورکرنے میں ناکام

کراچی کنگز گزشتہ میچ میں شکست کھانے کے بعد آج بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف مشکلات سے دوچار رہی البتہ آخری اوور مین انور علی نے محمد وسیم جونیئر کیخلاف دو چھکوں سمیت 20 رنز بٹور کرکراچی کنگز کا مجموعہ 165 رنز تک پہنچادیا انور علی نے 14 گیندوں پر ایک چوکے اور دو چھکوں سمیت ناقابل شکست 25 رنز …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے بڑے نام، 2024میں ہوئے ناکام

پاکستان سپرلیگ کا نواں ایڈیشن ملک بھر میں جاری ہے جس میں جہاں کئی پلیئرز نے اپنے کھیل سے سب کو حیران کیا ہے، وہیں کچھ بڑے پلیئرزکا کھیل توقع سے خاصا مایوس کن رہاہے۔ ’’ورلڈاسپورٹس‘‘ نے اس حوالے سے خصوصی رپورٹ جاری ہے جس میں 27فروری تک کھیلے گئے چودہ میچز میں ناکام رہنے والے بڑے کھلاڑیوں کا جائزہ شامل …

مزید پڑھیں »

لاہورقلندرزکیلئے آج آخری موقع،سلطانز پلے آف میں

پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز کا ملتان میں ٹاکرا ہوگا۔ یہ میچ لاہور قلندرز کیلئے انتہائی اہم ہے جوکہ اُن کیلئے ’’مارو یا مرجائو‘‘ جیسی صورتحال رکھتا ہے۔ لاہورقلندرزکی ٹیم اب تک پی ایس ایل 9 میں اپنے تمام پانچوں میچز میں شکست کھاکر پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے موجود ہے اور اُسے پلے آف کیلئے …

مزید پڑھیں »