Tag Archives: Islamabad United

اسلام آبادیونائیٹڈ نے ریکارڈ ٹارگٹ عبور کرڈالا ،کراچی کنگزکو دھچکا

اسلام آبادیونائیٹڈ نے آج ملتان سلطانز کے خلاف 229 رنزکا ٹارگٹ چیس کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے اور پلے آف کیلئے بھی کوالیفائی کرلیاہے۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عثمان خان کی ریکارڈ مسلسل دوسری سنچری کی بدولت 228 رنزبنائے اور میچ پر گرفت مضبوط کی۔ جواب میں اسلام آبادیونائیٹڈ ہدف کا تعاقب شروع کیا تو 11 رنزپر …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9پلے آف ٹیمیں آج فائنل ہونے کا امکان

آج کے میچز میں کس کی فتح، کس کی خوشی اور کس کا ماتم بنے گی؟ پلے آف کوالیفیکیشن سیناریو پی ایس ایل 2024 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے جو پلے آف ٹیموں کے مابین جنگ کوختم بھی کرسکتے ہیں اور بڑھا بھی سکتے ہیں۔ آج کا پہلا میچ دوپہر 2 بجے راولپنڈی میں اسلام آبادیونائیٹڈ اور ملتان سلطانز …

مزید پڑھیں »

سیکنڈ ٹاپ ٹیم یا باہر؟ یونائیٹڈ کیلئے آج فیصلہ کن دن

پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج 24واں میچ اسلام آبادیونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے مابین شام سات بجے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین یہ میچ دونوں ٹیموں کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں دونوں ٹیموں کولازمی فتح درکار ہے۔ اگر اس میچ میں کراچی کنگز نے فتح حاصل کرلی تو وہ پانچویں …

مزید پڑھیں »

لاہورقلندرزکیلئے آج آخری موقع،سلطانز پلے آف میں

پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز کا ملتان میں ٹاکرا ہوگا۔ یہ میچ لاہور قلندرز کیلئے انتہائی اہم ہے جوکہ اُن کیلئے ’’مارو یا مرجائو‘‘ جیسی صورتحال رکھتا ہے۔ لاہورقلندرزکی ٹیم اب تک پی ایس ایل 9 میں اپنے تمام پانچوں میچز میں شکست کھاکر پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے موجود ہے اور اُسے پلے آف کیلئے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 8 : کونسی چار ٹیمیں پلے آف کھیلیں گی؟

پاکستان سپرلیگ کا آٹھواں ایڈیشن جاری ہے جس میں اب تک مجموعی طورپر پندرہ میچز کھیلے جاچکے ہیں یعنی رائونڈمیچزکاآدھا مرحلہ مکمل ہوچکاہے۔ اب تک کھیلے گئے پندرہ میچزمیں کارکردگی کی بنیادپر کونسی چار ٹیمیں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں اور فائنل جیتنے کیلئے کونسی ٹیم زیادہ فیورٹ ہے۔ اس کا ’ورلڈاسپورٹس (یوٹیوب چینل) نے تفصیلی جائزہ پیش …

مزید پڑھیں »

گلیڈی ایٹرزکے کوچ معین خان نے اپنے بولرزکی درگت بنانے والے بیٹے اعظم خان سے کیاکہا؟

پی ایس ایل فرنچائزاسلام آبادیونائیٹڈکے جارح مزاج بلے باز اعظم خان نے گزشتہ میچ میں اپنے والد معین خان کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف دھواں داربیٹنگ کرکے اپنی ٹیم کو فتحیاب کرایا۔ 2019میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے اپنے پی ایس ایل کیرئیرکا آغازکرنے والے اعظم خان نے اس میچ میں 42گیندوں پر 9چوکوں اور 8چھکوں سمیت 97رنزبنائے۔ اعظم خان نے میچ کے بعدہونے …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادیونائیٹڈ نے پاورپلے میں بڑے اسکورزکی تاریخ رقم کردی

دوبار کی چیمپئن اسلام آبادیونائیٹڈ پاورپلے کی خطرناک ترین ٹیم ہے جس نے گزشتہ میچ میں پشاورزلمی کے خلاف پاورپلے کے چھ اوورزمیں 80رنزبناکر ایکبارپھر اس کا ثبوت دیا۔ گزشتہ میچ میں بنائے گئے80رنزپر نہ صرف پی ایس ایل 8میں پاورپلے میں بننے والے سب سے زیادہ رنزہیں بلکہ پی ایس ایل کی مجموعی تاریخ میں تیسرے زیادہ رنزہیں اور اس سے بڑے دونوں اسکورزبھی اسلام …

مزید پڑھیں »

آج کراچی کنگز اور اسلام آبادیونائیٹڈکا ٹاکرا، ٹائم ٹیبل اورپلیئنگ الیونز

پی ایس ایل 2023میں آج چوتھا میچ اسلام آبادیونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گاجوکہ شام سات بجے کراچی میں شروع ہوگا۔ اس میچ سے قبل دونوں ٹیمیں اپنے آخری پانچ پانچ میچز میں صرف ایک ایک کامیابی حاصل کرسکی ہیں۔ کراچی کنگزکو گزشتہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاورزلمی کے ہاتھوں شکست کا سامناکرنا پڑا تھا۔ آج …

مزید پڑھیں »