Breaking News

آج کراچی کنگز اور اسلام آبادیونائیٹڈکا ٹاکرا، ٹائم ٹیبل اورپلیئنگ الیونز

پی ایس ایل 2023میں آج چوتھا میچ اسلام آبادیونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گاجوکہ شام سات بجے کراچی میں شروع ہوگا۔

اس میچ سے قبل دونوں ٹیمیں اپنے آخری پانچ پانچ میچز میں صرف ایک ایک کامیابی حاصل کرسکی ہیں۔ کراچی کنگزکو گزشتہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاورزلمی کے ہاتھوں شکست کا سامناکرنا پڑا تھا۔

آج کے میچ کیلئے دونوں ٹیموں کی ممکنہ پلیئنگ الیونز ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوں گی:


اسلام آبادیونائیٹڈ

  1. پال اسٹرلنگ
  2. کولن منرو
  3. رسی وین ڈرڈسن
  4. شاداب خان
  5. اعظم خان
  6. آصف علی
  7. فہیم اشرف
  8. محمد وسیم جونیئر
  9. حسن علی
  10. ذیشان ضمیر (ایمرجنگ)
  11. ٹام کرن

کراچی کنگز

  1. شرجیل خان
  2. جیمز وینس
  3. حیدر علی
  4. شعیب ملک
  5. میتھیو ہیڈن
  6. قاسم اکرم (ایمرجنگ)
  7. عمادوسیم
  8. بین کٹنگ
  9. عامر یامین
  10. عمران طاہر
  11. محمد عامر

Check Also

لاہورقلندرزکیلئے آج آخری موقع،سلطانز پلے آف میں

پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز کا ملتان میں ٹاکرا ہوگا۔ یہ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔