بابر اعظم، روہت شرما سے دوسری پوزیشن چھیننے کے قریب

آج کے کرکٹ نیوز بلیٹن ان ٹاپ اسٹوریز پر مبنی ہے

  • بابراعظم کے ناقابل شکست 77ر نز
  • شائقین کوکپتان کا روہت شرما سے دوسری پوزیشن چھیننے کا انتظار
  • افتخاراحمداسپن بولنگ کے منفرد ریکارڈکے مالک بن گئے
  • ریکارڈسازکارکردگی نے افتخار احمدکو کیریئرکاپہلا مین آف دی میچ ایوارڈدلادیا
  • امپائرکامشکوک فیصلہ، حیدرعلی ون ڈے ڈیبیو یادگارنہ بناسکے
  • غلط ایل بی ڈبلیو قرار دئیے جانے پر حیدرعلی مایوس

تفصیل اس بلیٹن (ویڈیو) میں ملاحظہ کریں

Check Also

انگلینڈکا دورۂ پاکستان ملتوی،نیا شیڈول آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈکے چیف ایگزیکٹو وسیم خان دعویٰ کرچکے ہیں کہ جنوری میں انگلش کرکٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔