ہفتہ , 18 ستمبر 2021

ہمارے بارے میں (About us)

’ورلڈ اسپورٹس ڈاٹ پی کے‘ پاکستان میں کھیلوں کے معروف میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا حصہ ہے۔ پاکستان میں کھیلوں کا سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ اپریل 1998 کو وجود میں آیا، یہ پاکستان کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا کھیلوں کا میگزین ہے جوآزاد ادارہ ہے۔ اسی میڈیا گروپ کا معروف یوٹیوب چینل ’’ ورلڈاسپورٹس‘‘ بھی ہے جس پر دولاکھ سے زائد فالوورز ہیں جبکہ چینل کی چار ہفتوں کی ویوررشپ 3 سے 4 ملین ہے۔

۔

ضروری حقائق

  • 1998 میں بنیاد رکھی گئی۔
  • یوٹیوب چینل کا نام ’اسپورٹس لنک‘ سے ’ورلڈاسپورٹس‘ رکھ کر 2019ء میں ری لائونچ کیا گیا۔
  • ’ورلڈاسپورٹس ڈاٹ پی کے‘ اور یوٹیوب چینل کرکٹ مداحوں کیلئے اُن کے پسندیدہ کھیل پر مبنی خصوصی رپورٹس اور تجزئیے پیش کررہے ہیں جن کا فیلڈ میں دوسرا کوئی ثانی موجود نہیں۔
  • میگزین کے وسائل میں سب سے بڑا حصہ اس کی سیل (سرکولیشن) کا ہے۔

ABOUT US

“World Sports” is the part of Pakistan’s largest circulated magazine “Sports Link”. Which has run a YouTube channel with name of World Sports and now this media group launching website (www.worldsports.pk)

Sports Link, founded in April 1998, is one of Pakistan’s most widely circulated Urdu language Sports magazine. 

World Sports website launched in November 2020 and the YouTube Channel World Sports was Re-launched in 2019.

It is published from Karachi and available almost all over Pakistan. 



QUICK FACTS

  • Founded in 1998.
  • Pakistan’s top rank Sports magazine.
  • 24% Market share in Circulation.
  • 90% revenue from its sale