عمراکمل کی بیگم کا دعویٰ،جھوٹا یا سچا؟

عمر اکمل کی بیگم کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں اُس کے شوہر کا اسٹرائک ریٹ اور ایوریج کسی اور بلے باز کی نہیں۔ پاکستان اُس جیسا مڈل آرڈربیٹسمین نہیں پیدا کرسکا

انہوں نے یہ دعویٰ ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں کیا ہے تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں

عمراکمل کی بیوی دعویٰ تو یہ کررہی ہیں کہ پوری پاکستان کرکٹ ہسٹری میں  کسی کا اسٹرائک ریٹ اور ایوریج عمراکمل جتنی نہیں مگر حقیقت ہے کہ پاکستان تاریخ کو تو چھوڑیں صرف 2009 سے دیکھ لیں جب سے عمراکمل کا ڈیبیو ہوا تھا تب سے ون ڈے فارمیٹ میں جن بلے بازوں نے کم ازکم 25 گیندیں کھیلی ہیں، اُن میں اوسط میں عمراکمل 17 ویں جبکہ اسٹرائک ریٹ میں 31ویں نمبرپر ہیں۔

مکمل تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کریں

Check Also

5 ٹی ٹوئنٹی کی پاک نیوزی لینڈ سیریزکا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔