Tag Archives: ICC T20 World Cup 2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کافارمیٹ تبدیل، بڑا اعلان

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے نئے فارمیٹ کا اعلان کردیاہے اور اگلے چاروں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسی نئے فارمیٹ کے مطابق کھیلیں جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس سے بالکل مختلف ہوگاجس میں اب سپر12مرحلہ نہیں …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی کپتانی خطرے میں؟ نیا پلان تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستانی کپتان بابراعظم کے خلاف منظم مہم کا آغاز کیاجارہاہے اور اُنہیں کپتانی سے ہٹوانے کیلئے وہ سب کچھ کیا جائے گا جوکہ اُن سے بن پڑے گا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کراچی کنگزسے راہیں جدا کرنے والے بابراعظم کے خلاف اب ایک نئی مہم …

مزید پڑھیں »

بارش کا خدشہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کے قوانین تبدیل، کتنے اوورزکا میچ ہوگا؟

پاکستان اور انگلینڈکے درمیان 13نومبرکو میلبرن میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کو بارش سے شدید خطرہ لاحق ہے جہاں آج سے بارشیں شروع ہوچکی ہیںاوراگلے دو سے تین روز تک مسلسل بارش ہونے کی پیشگوئی ہے۔ اس صورتحال میں آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز …

مزید پڑھیں »

بھارتیو .. تم اس شکست کے حقدارتھے کیونکہ…. شعیب اختر کا بھارت کی شکست پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اخترنے ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اس کا حقدار تھا، انڈین ٹیم کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ اگر حالات سازگار نہ ہوں تو بھارتی بالر …

مزید پڑھیں »

نئی رینکنگ جاری – پاکستان کی بڑی ترقی

آئی سی سی نے آج ہفتہ وار رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک درجہ ترقی پانے میں کامیاب رہی ہے جو ایکبارپھر تیسرے نمبرپر آگئی ہے۔ اب تیسرے نمبرپر موجود پاکستان کا عالمی نمبر 2 انگلینڈ سے صرف پانچ پوائنٹس کا فرق ہے۔ اگر دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈکو شکست ہوجاتی ہے تو یہ فرق مزید …

مزید پڑھیں »

فائنل میں پاکستان کو کونسی ٹیم سوٹ کرتی ہے، انگلینڈ یا بھارت؟

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈکو شکست دیکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے فائنل میں پہنچ چکی ہے جس مقابلہ اب دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم کے ساتھ ہوگا جوکہ بھارت یا انگلینڈ ہوگی۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حالیہ ٹریک ریکارڈکے تناظر میں کونسی ٹیم پاکستان کو فائنل میں زیادہ سوٹ کرتی ہے جس کے خلاف پاکستان …

مزید پڑھیں »

نوبال پر امپائرزکا متنازعہ فیصلہ کھل کر سامنے آگیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے میچ میں پاکستان اور بھارت کے ٹیمیں مدمقابل آئیں تو میچ کے آخری اوورمیں امپائر نے ویرات کوہلی کے خلاف پاکستانی اسپنر محمد نوازکی گیند کو نوبال قرار دیاجوکہ واضح طورپر قانونی گیندتھی۔ محمد نوازکی نوبال پاکستانی کپتان بابراعظم اور دیگر کھلاڑی امپائرز سے اصرار کرتے رہے کہ یہ گیند نوبال نہیں ہے۔ اس کا ریویو لے …

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ : سیمی فائنلز جیتنے کا ریکارڈکس کا بہتر؟

پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں آج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل آرہی ہیں اور اس میچ سے قبل ’ورلڈاسپورٹس‘ سیمی فائنلز میں دونوں ٹیموں کے سابقہ ریکارڈ کی رپورٹ آپ کیلئے پیش کررہاہے۔ پاکستان کا سیمی فائنلز میں ریکارڈ پاکستان نے مجموعی طورپر پانچ بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیدرلینڈزکااحسان چکادیا، بڑی خوشخبری سُنادی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈزکے اُس احسان کا بدلہ چکادیاہے جس کی بدولت وہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہی تھی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے پہلے دونوں میچز میں شکست کھانے کے بعد پاکستان کیلئے سیمی فائنل کھیلنا محض ایک خواب بن کر رہ گیاتھاجس کے پاس واحد اُمید ایک اَپ …

مزید پڑھیں »

محمد حارث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیزترین بیٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022میں ملنے والے دو میچز میں مختصر مگر جارحانہ اننگز کھیل کر اپنی دھاک بٹھادی ہے ۔ محمد حارث نے سائوتھ افریقہ کے خلاف ملنے والے میچ میں گیارہ گیندوں پر دوچوکوں اور تین چھکوں سمیت 254.54کے شاندار اسٹرائک ریٹ سے 28رنزبنائے۔ جس کے بعد اگلے میچ میں بنگلہ …

مزید پڑھیں »