پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریزکا آخری ٹیسٹ 30 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہورہاہے اور اس میچ کے آغاز سے قبل ہی پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگاہے۔
پاکستان کو سیریز میں شکست کی خفت سے بچنے کیلئے ہر حال میں دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنا ہے، حتیٰ کہ پاکستان کے پاس میچ ڈرا کرانے کا بھی آپشن نہیں ہے۔
اس صورتحال میں پاکستان ٹیم کیلئے بُری خبر یہ ہے کہ میچ کا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کا خطرہ ہے جبکہ ایک رات ہونے والی شدید بارش کے سبب آئوٹ فیلڈ بھی گیلی رہنے کا امکان ہے۔
بارش کا کتنا امکان؟
موسم کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں 30 اگست کو بارش کا 74 فیصد امکان ظاہر کیا گیاہے البتہ اگلے دو دن کا کھیل ہونے کا قوی امکان ہے۔
دوسرے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی موسم کی رپورٹ سمیت پلیئرز اور پلیئنگ الیون پر خصوصی ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں