Breaking News

کیا آج بھی محمد عامرشاہین آفریدی اور نسیم شاہ سے بہتر بولر ہیں؟

2024 میں پاکستانی فاسٹ بولرز کی کارکردگی نے ایکبارپھر سلیکٹرز کو کچھ اور سوچنے پر مجبور کردیاہے۔ دورۂ آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستانی بولرز بالکل آف کلر دکھائی دیئے۔

2024 میں پاکستان کے تمام پیسرز کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں کارکردگی دیکھیں تو محمد عامر اکانومی ریٹ کے لحاظ سے آج بھی شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رئوف اور عباس آفریدی سے بہتردکھائی دیتے ہیں۔

بہتر بولر کون؟

اس رپورٹ میں پاکستان ٹیم کے موجودہ پیسرز شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رئوف کا فاسٹ بولر محمد عامر سے موازنہ پیش کیا گیاہے جسے دیکھ کر آپ خود اندازہ لگاسکتے ہیں کہ کونسا بولر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے معیار پر پورا اُترتا ہے اور کونسا نہیں؟

Check Also

پاکستانی پیسرز کی ناکامی، بڑے سوالات کھڑے ہوگئے

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی کپتان شان مسعود نے پاکستان کی پہلی اننگز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔