Breaking News

Tag Archives: Pakistan vs Bangladesh 2024

راولپنڈی کا موسم، آج کتنا کھیل ممکن ہوسکے گا؟

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج (30 اگست ) سے راولپنڈی میں شروع ہونا ہے لیکن شدید بارش کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہے۔ موسم کی رپورٹ کے مطابق آج ایک بجے تک موسلادھار بارش جاری رہے گی البتہ بعدازاں بارش کا امکان کم سے کم ہوتا جائے گا۔ موسم کی تازہ رپورٹ ایکوویدر …

مزید پڑھیں »

دوسرا پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ، پاکستان کو بڑا دھچکا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریزکا آخری ٹیسٹ 30 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہورہاہے اور اس میچ کے آغاز سے قبل ہی پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگاہے۔ پاکستان کو سیریز میں شکست کی خفت سے بچنے کیلئے ہر حال میں دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنا ہے، حتیٰ کہ پاکستان کے پاس میچ ڈرا کرانے …

مزید پڑھیں »

پاکستان- بنگلہ دیش ون ڈے ٹرافی کی رونمائی

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان ہونے والی تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کلب میں ہوئی۔ ٹرافی کی رونمائی پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث اور بنگلہ دیش اے کے کپتان توحید ہریدوئے نے کی۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے …

مزید پڑھیں »

پاک- بنگلہ دیش ون ڈے، اسکواڈ اور شیڈول کا اعلان

ریڈبال یعنی ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا مقابلہ دیکھنے کے بعد اب شائقین کو دونوں ممالک کے پلیئرز کے درمیان وائٹ بال یعنی ون ڈے میچز میں مقابلہ بھی دیکھنے کو ملے گا۔ بنگلہ دیش کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستان نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ …

مزید پڑھیں »

رضوان کے ناقابل یقین کیچ کے چرچے، شائقین دم بخود

راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلے سیشن کے دوران پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے وکٹوں کے عقب میں شاندار کیچ تھام کر شائقین کو دم بخود کردیا جس پر انہیں کرائوڈ کی جانب سے بھرپور داد ملی۔ شاندار کیچ کے چرچے محمد رضوان کے اس کیچ کے فوٹیجز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہودہی ہیں اور …

مزید پڑھیں »

شان مسعود کی ساتھی پلیئرز سےجیلسی یا بطور کپتان ذمہ داری؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود اپنی خراب کارکردگی کی وجہ سے زیربحت ہیں ہی لیکن اب اُن کے اپنے پلیئرز کے ساتھ رویئے پر بھی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ شان مسعود کے فیصلے دیکھ کر ساتھی پلیئرزسے جیلسی کا عنصر واضح دکھائی ہے اور یہ اُن کی کپتانی میں کھیلی جانے والی دوسری سیریزمیں دوسرا  ایسا …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ کو نتیجہ خیزبنانے کیلئے بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ میں بقیہ دو دن میں مقررہ 180 اوورزمکمل کرانے اور میچ کو نتیجہ خیز بنانے میں مدد دینے کیلئے آخری دو دن کے کھیل کے آغاز کا وقت تبدیل کردیاہے۔ میچ کا نیا ٹائم ٹیبل اب میچ صبح 10 بجے کے بجائے 9 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوا کرے گا جبکہ سیشنز …

مزید پڑھیں »

دوسرا چار روزہ میچ بھی ڈرا، علی زریاب کی سنچری ، ابرار کی 4 وکٹیں

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ بھی ڈرا ہوگیا۔ جس کی وجہ سے سیریز بھی کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگئی ہے۔ البتہ دوسرے چارروزمیچ میں چند پلیئرز کی کارکردگی شاندار رہی جمعہ کے روز اسلام آباد کلب میں میچ کے آخری دن پاکستان شاہینز نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 281  …

مزید پڑھیں »

سعود شکیل نے ٹنڈولکر، رچرڈزکو پیچھے چھوڑدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز سعود شکیل نے جاویدمیانداد، ظہیرعباس، ویورچرڈز جیسے عظیم بلے بازوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے وہ کارنامہ سرانجام دیدیا ہے جو پوری 150 سالہ ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں ماسوائے ڈان بریڈمین کے، کوئی سرانجام نہیں دے سکاتھا۔ وہ کارنامہ کیا ہے، وہ تو آپ کو بتائیں گے ہی لیکن اُس سے پہلے آپ کیلئے یہ …

مزید پڑھیں »

پاکستانی پیسرز کی ناکامی، بڑے سوالات کھڑے ہوگئے

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی کپتان شان مسعود نے پاکستان کی پہلی اننگز حیران کن طورپر عین اُس موقع پر ڈیکلیئرڈ کی جب کریز پر کھڑے محمد رضوان کو تاریخی ڈبل سنچری مکمل کرنے میں صرف 29رنز درکار تھے۔ گوکہ یہ فیصلہ حیران کن لگتا ہے لیکن کھیل کے آخری حصے میں پاکستانی پیسر کی ناکامی نے اس فیصلے …

مزید پڑھیں »