Breaking News

شاہدآفریدی نے اپنی ویلج لائف شیئرکردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق شاہد آفریدی اس وقت اپنے گائوں میں موجود ہیں جہاں وہ بیماری سے صحت یاب ہونے والی بیٹی سمیت پوری فیملی کے ساتھ گئے ہیں۔اس دوران وہ اپنے والد کے نام سے منسوب چیریٹی ہسپتال میں بھی سرگرم دکھائی دئیے۔

شاہد آفریدی نے گائوں میں اپنی بیٹی کے ساتھ موج مستی کرنے کے علاوہ ٹریکٹرچلاتے ہوئے تصویر بھی شیئرکی جبکہ گائوں کی ایک گلی کے لڑکوں کے ساتھ گھومتے ہوئے تصویر بنائی۔

شاہد آفریدی نے ٹوئٹرپر لکھا کہ انسان دُنیامیں جہاں سے رہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتالیکن اپنی جڑوں سے اُسے جڑے رہنا چاہیے۔

Check Also

لٹن داس نے پی ایس ایل کیلئے بڑی قربانی دیدی

بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس نے پی ایس ایل 10 کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔