پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل ملتان کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اہم بات یہ ہے کہ کیریبین سائٹ 31 سالوں سے شاہینوں کو ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شکست دینے سے محروم رہی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 1991 میں عمران خان کی قیادت میں …
مزید پڑھیں »Tag Archives: Pakistan squad vs West Indies 2022
پاک-ویسٹ انڈیز سیریزاور وینیو پر بڑی اپ ڈیٹ
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریزکے حوالے سے بڑی اپ ڈیٹ سامنے آگئی ہے جس کا آئندہ چند گھنٹوں میں اعلان کیاجاسکتا ہے۔ ملکی سیاسی صورتحال میں بہتری پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد اب سیاسی صورتحال بہتر ہوتی دکھائی دے رہی ہے جس …
مزید پڑھیں »پاک ویسٹ انڈیزسیریزمنعقد ہوگی یا ملتوی؟-پی سی بی کا بڑا اعلان
پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریزکے ملتوی ہوجانے کی خبروں کے بعد بڑا اعلان کردیا ہے اور بتایا ہے کہ یہ سیریز ہوگی یا نہیں؟ پاکستان کرکٹ بورڈکے میڈیا منیجر سمیع الحسن برنی نے واضح طورپر کہاہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریزکے ملتوی کئے …
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستانی اسکواڈکا اعلان،5 پلیئرزڈراپ
پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے میچز کی ہوم سیریز کیلئے اپنے سولہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز آٹھ، دس اور بارہ جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں …
مزید پڑھیں »پاکستان کو بڑادھچکا، ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاپ کھلاڑی کے باہرہونے کا خدشہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اگلے ماہ کے اوائل میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز ہونی ہے جس کے آغاز میں کئی رکاوٹیں حائل ہیں ۔ملکی نامساعد سیاسی حالات کے پیش نظر ابھی تک اس سیریزکے وینیو کا تعین نہیں ہوسکا کہ یہ سیریز راولپنڈی میں کھیلی جائے گی یا ملتان میں؟ اب پاکستان کو اس سیریزکے آغاز سے قبل …
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستانی اسکواڈمیں تبدیلیوں بارے اہم خبر
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز آٹھ جون سے شروع ہونی ہے جس کیلئے پاکستانی اسکواڈکی سلیکشن کے حوالے سے کپتان بابراعظم، ہیڈکوچ ثقلین مشتاق اور چیف سلیکٹر محمدوسیم میں مشاورت مکمل ہوگئی ہے اور اانتظار ہے تو اسکواڈکے اعلان۔ ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے حوالے سے بتایا گیاہے کہ اس میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان …
مزید پڑھیں »بابراعظم اور ثقلین مشتاق نے بورڈسے بڑا مطالبہ کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم دورِ حاضر میں عمدگی سے آگے بڑھ رہی ہے۔آسٹریلیاکے خلاف حالیہ ہوم سیریز سے قبل پاکستان ٹیم ماسوائے آسٹریلیا کے،دیگر سبھی ٹیموں کیلئے ناقابل شکست بن چکی تھی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021میں روایتی حریف بھارت کو شکست دینے سمیت وہ گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہنے والی دُنیا کی واحد ٹیم تھی جسے بعدازاں سیمی فائنل میں …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کیلئے بڑی پریشانی لاحق
پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور ایشیاء کپ سمیت کئی اہم سیریز کھیلنی ہے اور پاکستان کیلئے سب سے اہم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہے اور گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندارکارکردگی کی وجہ سے اس بار بھی شائقین کرکٹ کو پاکستان ٹیم سے کافی اُمیدیں وابستہ ہے لیکن آسٹریلوی کنڈیشنز …
مزید پڑھیں »