Breaking News

جیتناہے تو یہ دوکھلاڑی ہرگزنہ کھلائو، انضمام الحق کا مشورہ

آج کے کرکٹ بلیٹن میں تین اہم ٹاپ کرکٹ اسٹوریاں شامل کی گئی ہیں جن میں انضمام الحق کا بابراعظم کو اہم مشورہ شامل بھی ہے جس میں انہوں نے ٹاپ آرڈرمیں دو اہم تبدیلیاں کرنے کا مشورہ دیا ہے ،اُن کا کہناہے کہ ان دو تبدیلیوں کے بغیر پاکستان ٹیم 300 سے بڑے اسکورزنہیں بناسکتی.

آج کے بلیٹن میں دیگراہم خبروں کی ہیڈلائنز کچھ اس طرح ہیں

خودکوکپتان مت سمجھو
شعیب اختر ،محمد رضوان پر برس پڑے

علیم ڈارنے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے امپائرنگ تاریخ بھی بدل ڈالی
سب سے زیادہ ون ڈ ے میچز میں امپائرنگ کرنے کا ریکارڈبناڈالا

ان خبروں کی تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں

Check Also

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سے کونسے کرکٹرزپاکستان ٹیم میں شامل ہونگے؟

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 میں پاکستان شاہینز کی قیادت کرنے والے محمد حارث …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔