Breaking News

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپاکستان کے مشہور بلے باز مشکل میں پھنس گئے

پنجاب پولیس نے ٹریفک قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز آصف علی کا چالان کردیا۔
جارحانہ بلے بازی کرنے والے پاکستان کے مشہور بلے باز آصف علی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مشکل میں پھنس گئے
آصف علی کی گاڑی کے شیشے کالے ہونے پر لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کیا گیا اور گاڑی کے شیشوں سے کالے پیپر بھی اتارے گئے۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں کالے شیشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے۔

Check Also

بابراعظم اور رضوان کے رن ریٹ کا ’’رولا‘‘ بھی ختم

حالیہ دنوں میں حقائق سے ناواقف کچھ نام نہاد کرکٹ مبصرین نے بابراعظم اور محمد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔