پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز سعود شکیل نے جاویدمیانداد، ظہیرعباس، ویورچرڈز جیسے عظیم بلے بازوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے وہ کارنامہ سرانجام دیدیا ہے جو پوری 150 سالہ ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں ماسوائے ڈان بریڈمین کے، کوئی سرانجام نہیں دے سکاتھا۔ وہ کارنامہ کیا ہے، وہ تو آپ کو بتائیں گے ہی لیکن اُس سے پہلے آپ کیلئے یہ …
مزید پڑھیں »اعدادوشمار
پاک – بنگلہ ٹیسٹ: کتنےریکارڈز ٹوٹیں گے؟
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریزکا آغاز 21 اگست سے ہورہاہے جب دونوں ٹیمیں راولپنڈی کے مقام پر مدمقابل آئیں گی اس سیریزمیں بہت سارے ایسے ریکارڈز اور اعزازات ہیں جو پاکستان ٹیم اور کچھ پلیئرز اپنے نام کرسکتے ہیں جن میں سے چند اہم ریکارڈز اس رپورٹ میں آپ کیلئے پیش کئے جارہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں »اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارکباد
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے کی مبارکباد دی ہے۔ نسیم شاہ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی اداکارہ نے فاسٹ بولر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصویر پر انہیں سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے پر مبارکباد دی۔ …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی خوبصورت ترین ٹرافی میں چھپا راز کیا ہے؟
پاکستان سپرلیگ 2023کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے جوکہ لاہورکے تاریخی پارک شالیمار باغ میں کی گئی۔ پی ایس ایل 2023ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی، کرکٹر شعیب ملک، شان مسعود کے ساتھ معین خان، عاقب جاوید، فرنچائز مالکان اور اعلیٰ عہدداران شریک تھے۔ ٹرافی میں چھپا …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 8میں کون سے پلیئرز سب سے زیادہ کمائیں گے؟
موجودہ وقت میں ہم ٹی ٹوئنٹی لیگز کےدورمیں جی رہے ہیں ۔گزشتہ ماہ یعنی جنوری میں دو ہائی پروفائل ٹورنامنٹس کا آغاز ہوا – انٹرنیشنل لیگ T20 اور جنوبی افریقہ T20 ٹورنامنٹ جسے SA20 کہا جاتا ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی طرح آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ بھی رواں سال کے آغاز سے پہلے ہی شروع ہوچکی تھیں جوکہ …
مزید پڑھیں »مکی آرتھر کی سفارش پر پاکستانی ٹیم کا بولنگ+ ہیڈکوچ کا انتخاب
پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے اگلے متوقع کرکٹ ڈائریکٹر مکی آرتھر کی سفارش اور خواہش پر نئے بولنگ کوچ کا انتخاب کرلیاہے جو مکی آرتھر کی غیرموجودگی میں قومی ٹیم کے ہیڈکوچ کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔ پی سی بی نے سابق کرکٹر یاسرعرفات کو یہ ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے جو …
مزید پڑھیں »پاکستان کا بھارت کو دوسراجھٹکا، ون ڈے پوزیشن بھی چھین لی
پاکستان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزمیں شاندار کارکردگی دکھاکر بھارت کو دو بڑے جھٹکے دئیے ہیں۔ جنہیں نہ صرف آئی سی سی ورلڈکپ 2023سپرلیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پیچھے دھکیلا ہے بلکہ اب آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی ہے۔ ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزمیں کلین سوئپ کرنے کا صلہ پاکستان کو آئی سی سی …
مزید پڑھیں »امام الحق کیلئے آج کوئنٹن ڈی کوک کا عالمی ریکارڈتوڑنے کا موقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق موجودہ وقت میں شاندار فارم میں ہیں جو آسٹریلیاکے خلاف گزشتہ سیریزمیں 298رنزکے ساتھ ٹاپ اسکورررہے اور پہلے دو ون ڈے میچز میں لگاتاردوسنچریاں بنائیں جبکہ تیسرے ون ڈے میں 89رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے تھے۔ آخری پانچوں ون ڈے انٹرنیشنل اننگزمیں ففٹی پلس اسکورزبنانے والے امام الحق اب تک 50 ون ڈے اننگزمیں 9سنچریاں بناچکے ہیں جو آج اگر ویسٹ …
مزید پڑھیں »نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ۔ بابر اعظم کی بیٹھے بٹھاے ترقی
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرزرینکنگ جاری کردی جس کے تحت پاکستانی کپتان بے باز بابر اعظم ایک درجہ ترقی پاکر چوتھے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے بلے باز مارنوس لابو شین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، انگلینڈ کے جوروٹ رینکنگ میں چوتھے سے دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں، اور آسٹریلیا کے …
مزید پڑھیں »ثقلین مشتاق کاحسن علی کےمتعلق بڑا دعویٰ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حسن علی کے دفاع میں سامنے آئے ہیں اور انہیں میچ وننگ کھلاڑی قرار دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز سے قبل میڈیا سے بات چیت میں، ثقلین نےمحنت کرنے والے دائیں ہاتھ کے تیزبولر حسن کے لئے اپنی سپورٹ ظاہر کی …
مزید پڑھیں »