Breaking News

ورلڈ اسپورٹس نیوز

لٹن داس نے پی ایس ایل کیلئے بڑی قربانی دیدی

بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس نے پی ایس ایل 10 کا پوراسیزن کھیلنے کیلئے بڑی قربانی دیدی ہے جنہوں نے زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز چھوڑدی ہے۔  پورے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے  پورے دسویں سیزن کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) حاصل کرنے کے بعد وہ کراچی کنگز …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو نیوزی لینڈ میں مسلسل 11ویں شکست

پاکستان کرکٹ ٹیم کیوی سرزمین پر مسلسل 10 ون ڈے میچز ہارنے کے بعد بھی اپنی قسمت نہ بدل سکی جسے نیپئر میں اچھے آغاز کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا پاکستان نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تو نیوزی لینڈ کی پہلی تین وکٹیں صرف 50 رنز پر گرادیں۔ بعدازاں پانچواں ریگولر بولر نہ …

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ بھی سلمان آغا کا نشانہ بن گئے

نسیم شاہ آج نیوزی لینڈ کے خلاف نیپئر میں شاندار بولنگ کرارہے تھے۔ دو ایل بی ڈبلیو کے کلیئر چانسز پر وکٹ نہ ملنے کے باوجود انہوں نے پہلے 6 اوورزمیں صرف 14 رنز دیکر صرف 2.33 رنز فی اوور کے اکانومی ریٹ سے رنز دیئے اور ایک وکٹ بھی حاصل کی۔ بعدازاں پارٹ ٹائمر سلمان علی آغا کے بولنگ …

مزید پڑھیں »

پارٹ ٹائم بولرز کھیلانا پاکستان ٹیم کو لے ڈوبا

جارحانہ اور ماڈرن کرکٹ کا ڈرامہ کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے آج پھر بزدلانہ فیصلہ کرتے ہوئے اپنی بیٹنگ لائن کو طول دیاجنہیں ٹاپ آرڈر کے جلد آئوٹ ہونے کا ڈر تھا۔ بیٹنگ لائن کو طویل رکھنے کیلئے پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے چار اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اُترنے کا فیصلہ کیا جو ٹیم کیلئے مہلک …

مزید پڑھیں »

صاحبزادہ فرحان کی پی ایس ایل 10 میں واپسی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2025 میں ریکارڈساز کارکردگی دکھاکر صاحبزادہ فرحان ایکبارپھر پی ایس ایل فرنچائزز کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ریکارڈ 40 چھکوں سمیت 605 رنزبنانے کے بعد اس کا قوی امکان تھا کہ صاحبزادہ فرحان کو کوئی پی ایس ایل فرنچائز ہاتھوں ہاتھ لے گی جنہیں پی ایس ایل …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 10 کے سستے ٹکٹ کب دستیاب ہونگے؟ بڑا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2025 کی ٹکٹوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی ہیں جن کی قیمتیں خاصی کم رکھی گئی ہیں۔ پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی جو  جمعرات کو سہ پہر 3 بجے سے ( PCB.tcs.com.pk) پر آن لائن دستیاب ہوں …

مزید پڑھیں »

مسلسل تین کلین سوئپ کے بعد کیوی سرزمین پاکستان کیلئے بڑا چیلنج

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کیوی سرزمین پر 14 ویں باہمی ون ڈے سیریز کا آغاز ہونے جارہاہے۔ یہ سیریز پاکستان کیلئے بہت ہی اہم ہے کیونکہ وہ 2011 کے بعد وہاں  نہ صرف کوئی باہمی ون ڈے سیریز نہیں جیت سکی بلکہ ہر بار کلین سوئپ کی خفت سے دوچار ہوئی ہے۔ مسلسل تین سیریز میں کلین سوئپ …

مزید پڑھیں »

نیپئرمیں بارش، پہلا ون ڈے متاثر ہونے کا خطرہ

پاکستان ٹیم آج نیپئر گرائونڈمیں پریکٹس نہ کرسکی، انڈورپریکٹس پر مجبور پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا کل (29 مارچ) سے آغاز ہورہاہے۔ جس کا پہلا میچ نیپئر میں کھیلا جانا ہے۔ میچ سے ایک دن قبل نیپئر میں شدید بارش ہورہی ہے جس کے سبب پاکستان ٹیم گرائونڈ میں روایتی انداز میں پریکٹس نہیں کرسکی جو کہ …

مزید پڑھیں »

صاحبزادہ فرحان اور کیا کرے؟

پاکستان کے بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ڈومیسٹک کرکٹ میں ہر وہ کارنامہ سرانجام دے ڈالا ہے جس کا کوئی محض سوچ سکتا ہے لیکن حیران کن طورپر بغیر کی وجہ کے، اُنہیں پاکستان ٹیم میں موقع نہیں دیا جارہا۔ صاحبزادہ فرحان نے جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2025 کے فائنل سے قبل چھ اننگز میں ریکارڈ 3 سنچریوں اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان بدترین بولنگ ٹیم بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم حالیہ برسوں میں نیوزی لینڈکی کنڈیشنز کی سب سے بدترین بولنگ ٹیم بن گئی ہے جو واحد ٹیم ہے جس نے نیوزی لینڈ میں کھیلی گئی گزشتہ آٹھ ٹی ٹوئنٹی سیریزکے دوران 10 رنز فی اوورسے بھی زائد اکانومی ریٹ سے رنز دیئے۔ 2024 کے دورۂ نیوزی لینڈمیں پاکستان کی شکست کی بڑی وجہ بولرز ہی تھے …

مزید پڑھیں »