Breaking News

ورلڈ اسپورٹس نیوز

سعود شکیل نے ٹنڈولکر، رچرڈزکو پیچھے چھوڑدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز سعود شکیل نے جاویدمیانداد، ظہیرعباس، ویورچرڈز جیسے عظیم بلے بازوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے وہ کارنامہ سرانجام دیدیا ہے جو پوری 150 سالہ ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں ماسوائے ڈان بریڈمین کے، کوئی سرانجام نہیں دے سکاتھا۔ وہ کارنامہ کیا ہے، وہ تو آپ کو بتائیں گے ہی لیکن اُس سے پہلے آپ کیلئے یہ …

مزید پڑھیں »

عبداللہ شفیق کی 19 اننگزمیں 17 ناکامیاں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق کو ایک باصلاحیت بلے باز مانا جاتا ہے تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کھیلتے ہوئے اب تک وہ زیادہ کامیابیاں نہیں سمیٹ سکے۔ گزشتہ دورۂ سری لنکا میں شاندار ڈبل سنچری اسکورکرنے والے عبداللہ شفیق کی کارکردگی میں کہیں تسلسل دکھائی نہیں دیتا جو کیریئر کی آخری 19 میں سے 17 …

مزید پڑھیں »

پاکستانی پیسرز کی ناکامی، بڑے سوالات کھڑے ہوگئے

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی کپتان شان مسعود نے پاکستان کی پہلی اننگز حیران کن طورپر عین اُس موقع پر ڈیکلیئرڈ کی جب کریز پر کھڑے محمد رضوان کو تاریخی ڈبل سنچری مکمل کرنے میں صرف 29رنز درکار تھے۔ گوکہ یہ فیصلہ حیران کن لگتا ہے لیکن کھیل کے آخری حصے میں پاکستانی پیسر کی ناکامی نے اس فیصلے …

مزید پڑھیں »

رضوان اور سعودشکیل نے2بڑے ریکارڈز توڑڈالے

راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکے دوران پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان اور سعود شکیل نے شاندار سنچریاں اسکور کرکے نہ صرف پاکستان کی پوزیشن مستحکم کردی ہے بلکہ دو بڑے اعزازات بھی اپنے نام کرلئے ہیں۔ سعود شکیل کے تیز ترین 1000 ٹیسٹ رنز: سعود شکیل نے کیریئر کی محض 20ویں ٹیسٹ اننگزمیں ایک ہزار رنز …

مزید پڑھیں »

فتح کیلئے پاکستان کو پہلی اننگزمیں مزید کتنے رنز کرنا ہوں گے؟

گوکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا دعویٰ ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کیلئے وکٹ مکمل طورپر فاسٹ بولرز کیلئے سازگار بنائی گئی ہے لیکن اس کے باوجود محتاط انداز میں بھی تجزیہ کیا جائے تو لگتا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے کوئی اسپنر نہ کھلاکر بڑا خطرہ مول لیا ہے۔ راولپنڈی کے اس گھاس والی پچ پر پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی گنوا بیٹھا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے حالات کی وجہ سے ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا مقام تبدیل کردیا ہے البتہ شیڈول تبدیل نہیں کیا گیا۔ بنگلہ دیش کے حالات کا آئی سی سی معائنہ کررہی تھی اور اب حالات میں بہتری کے آثار نہ ملنے کے سبب ایونٹ کو منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ اور اعلان کردیا …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم شدید مشکلات سے دوچار، 3 وکٹیں گرگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز شدید مشکلات سے دوچار ہوگئی ہے جس کی تین ٹاپ وکٹیں پہلے 9 اوورز کے دوران ہی گر گئیں۔ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے پاک بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ کا پہلا ڈیڑھ سیشن خراب ہوا تو ٹاس صبح ساڑھے 9 کے …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں بادل چھٹ گئے، بالاآخر ٹاس ہوگیا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بالاآخر شروع ہوگیاہے جس میں آج پہلے ڈیڑھ سیشن کا وقت آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ضائع ہوا راولپنڈی میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ  صبح 10 بجے شروع ہونا تھا جوکہ گرائونڈ کی آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے تاخیرکا شکار …

مزید پڑھیں »

پاک بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ شروع نہ ہوسکا

راولپنڈی میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونا تھا جوکہ گرائونڈ کی آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے تاخیرکا شکار ہوگیاہے۔ نہ صرف پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بلکہ دونوں ممالک کی اے ٹیموں کے مابین دوسرے چارروزہ میچ کے دوسرے دن بھی کھیل شروع نہیں ہوسکا حتیٰ کہ …

مزید پڑھیں »

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ کا ٹائم اور کونسے چینلز پر دکھایا جائیگا؟

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریزکا کل (21 اگست) سے آغاز ہورہاہے۔ یہ آئی سی سی ورلڈکپ 2024 کے بعد پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل اسائمنٹ ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریزکا پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلا جائے گا اور یہ دونوں ہی …

مزید پڑھیں »