پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی ہے جس کا فوٹو سیشن راولپنڈی اسٹیڈیم اور دامنِ کوہ پر کیا گیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔جس کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے مگر ساتھ یہ خطرہ بھی موجود ہے کہ سیریز کے …
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپورٹس نیوز
پاک شاہینز- بنگلہ دیش چارروزہ میچ: پہلا دن ختم
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے چارروزہ میچ کا پہلا دن مکمل طورپر بارش کی نذر ہوگیاہے۔ آج گرائونڈ گیلا ہونے کی وجہ سے چارروزہ میچ کا پہلا دن مکمل طورپر ضائع ہوگیا ہے جس میں ایک بھی گیند نہ پھینکی جاسکی۔ آج ٹاس بھی نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے اب امکان ہے کہ …
مزید پڑھیں »پاک – بنگلہ ٹیسٹ: کتنےریکارڈز ٹوٹیں گے؟
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریزکا آغاز 21 اگست سے ہورہاہے جب دونوں ٹیمیں راولپنڈی کے مقام پر مدمقابل آئیں گی اس سیریزمیں بہت سارے ایسے ریکارڈز اور اعزازات ہیں جو پاکستان ٹیم اور کچھ پلیئرز اپنے نام کرسکتے ہیں جن میں سے چند اہم ریکارڈز اس رپورٹ میں آپ کیلئے پیش کئے جارہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں »تسکین احمد کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پھر لٹک گئی
بنگلہ دیش نے اپنے وائٹ بال کے تجربہ کار فاسٹ بولر تسکین احمد کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ضرور کیاہے مگر وہ 21 اگست سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔ واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے پہلے ہی بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اعلان کردیا ہے …
مزید پڑھیں »پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے ایک دن قبل ہی اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے جن میں محمد ہریرا اور سرفرازاحمد جگہ نہیں بناسکے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ بدھ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم چار …
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان شاہینز میں8 تبدیلیاں
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کل (20 اگست) سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔ اب دونوں ٹیمیں یہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گی۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے نے اپنے اسکواڈ میں متعدد تبدیلیاں کی …
مزید پڑھیں »ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سے کونسے کرکٹرزپاکستان ٹیم میں شامل ہونگے؟
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 میں پاکستان شاہینز کی قیادت کرنے والے محمد حارث نے سیمی فائنل کھیلنے سے ایک دن قبل دعویٰ کیاتھا کہ ہیڈکوچ نے اُنہیں یقین دلایا تھا کہ اس ٹورنامنٹ میں پرفارمنس دینے والے پلیئرزکو پاکستان ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ اُن کے مطابق ہیڈ کوچ نے ہمیں کہا تھا کہ اس ٹورنامنٹ میں …
مزید پڑھیں »عامرجمال باہر، کونسا بولر جگہ لے گا؟
بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے تیسرا کھلاڑی اپنے اعلان کردہ اسکواڈ سے ریلیز کردیاہے۔ آج آل رائونڈ عامرجمال کو ریلیز کرنے سےقبل مڈل آرڈربیٹر کامران اکمل اور اسپنر ابراراحمد کو ڈراپ کیا گیاتھا۔ فٹنس مسائل کے سبب عامرجمال کو اسکواڈ سے ریلیز کیاگیاہے جبکہ اب لاہورمیں اپنا ری …
مزید پڑھیں »امام الحق کی اسکواڈ میں حیران کن واپسی، وجہ کیا بنی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپننگ بلے باز امام الحق کو بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریزکے اسکواڈ سے ڈراپ کیاگیاتھا اور اُنہیں حیران کن طورپر پاکستان شاہینز سے بھی ڈراپ کیا گیا۔ تاہم اب دوسرے چارروزہ میچ سے قبل امام الحق کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے جو 20 اگست سے بنگلہ دیش اے …
مزید پڑھیں »ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی : بیٹرز پھر ناکام، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست
پاکستان کرکٹ ٹیم عموماً بڑے میچز میں بڑی شکست سے دوچار ہوجاتی ہے اور یہ روایت ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 میں بھی برقرار رہی۔ پاکستان شاہینز نے رائونڈ مرحلے پر اختتام فتوحات کے بہترین تناسب سے کیا اور ٹاپ پوزیشن پائی جسے پہلے چھ میچز میں صرف پانچ شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔ فیورٹ ٹیم کو شکست اتوارکو …
مزید پڑھیں »