قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ آف فارم ہونے پر کی گئی ٹوئٹ ان کو اعتماد دینے کیلئے کی تھی۔ 2022 میں بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں تھے جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ ویسٹ انڈیز …
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپورٹس نیوز
آج کراچی کنگز اور اسلام آبادیونائیٹڈکا ٹاکرا، ٹائم ٹیبل اورپلیئنگ الیونز
پی ایس ایل 2023میں آج چوتھا میچ اسلام آبادیونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گاجوکہ شام سات بجے کراچی میں شروع ہوگا۔ اس میچ سے قبل دونوں ٹیمیں اپنے آخری پانچ پانچ میچز میں صرف ایک ایک کامیابی حاصل کرسکی ہیں۔ کراچی کنگزکو گزشتہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاورزلمی کے ہاتھوں شکست کا سامناکرنا پڑا تھا۔ آج …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل میں پشاور زلمی کو جرمانہ عائد
پاکستان سُپر لیگ 8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پشاور زلمی کے کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔پشاور زلمی مقررہ وقت میں 20 اوور مکمل نہیں کر پائی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک اوور کم کرنے پر …
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی نے میچ جیتنے کا راز بتا دیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے بولرز کو ٹھیک وقت پر استعمال کیا جس سے فائدہ ہوا۔ پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ کے بعدشاہین نے لاہور قلندرز کی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے اپنے بلے بازوں کی تعریف کی اور …
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز بمقابلہ لاہورقلندرز،کس کاپلڑا بھاری؟
پی ایس ایل 7کی فائنلسٹ ٹیمیں لاہورقلندرز اورملتان سلطانز پی ایس ایل 8کے افتتاحی میچ میں مدمقابل آرہی ہیںجو ایک طرح پی ایس ایل اُسی جگہ سے شروع ہونے کا اشارہ ہے جہاں پہ گزشتہ سال ختم ہواتھا۔ اگر دونوں ٹیموں کا سابقہ ہیڈٹوہیڈریکارڈ دیکھیں تو مجموعی طورپر کھیلے گئے میچز میں ملتان سلطانز کا پلڑا قدرے بھاری ہے۔جس نے کھیلے …
مزید پڑھیں »افتتاحی میچ سے قبل لاہورقلندرزاورملتان سلطانزکوبڑے دھچکے، ٹاپ پلیئرزباہر
پاکستان سپرلیگ 2023کا کل یعنی 13فروری سے ملتان میں آغاز ہورہاہے جس کے افتتاحی میچ میں گزشتہ ایڈیشن کی فائنلسٹ ٹیمیں لاہورقلندرزا ورملتان سلطانز آمنے سامنے آرہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں گزشتہ سال 4بار آمنے سامنے آئیں اور دونوں کودو،دوکامیابیاں ملیں اور اس بار شائقین کرکٹ ان دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپورمقابلے کی توقع کررہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کیلئے بری خبر!!!! کل …
مزید پڑھیں »پاک افغان میچز،دونوں ملکوں کے شائقین کیلئےبڑا فیصلہ
دبئی: چند ماہ قبل ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کے دو چھکوں کے بعد پاکستان کی افغانستان کے خلاف ناقابل یقین فتح پر تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد آئندہ ماہ شارجہ اسٹیڈیم پاکستان اور افغانستان کے تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کی میزبانی کررہا ہے۔ ماضی کے تلخ تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے اس بار شارجہ اسٹیڈیم …
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔‘ انہوں نے مزید تحریر کیا کہ ’یوں لگتا …
مزید پڑھیں »کراچی کنگز میں بابراعظم کی کمی کونسا کھلاڑی پوری کریگا، کوچ کا بڑا دعویٰ
کراچی کنگز گزشتہ چھ سیزن کے بعد پہلی بار پی ایس ایل 2023میں بابراعظم کے بغیر میدان میں اُترے گی جہاں اُن کی کمی اُنہیں محسوس ہوگی لیکن اُن کے ہیڈکوچ جوہن بوتھا نے اس حوالے سے بڑا دعویٰ کیاہے۔ جوہن بوتھا پی ایس ایل 8میں کراچی کنگزکے ہیڈکوچ ہوں گے جو اس سے قبل پی ایس ایل فائیومیں بھی کراچی …
مزید پڑھیں »وہاب ریاض وزیر کا حلف کب اٹھائیں گے؟
پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد پنجاب کے وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی تھی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ …
مزید پڑھیں »